خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ ختم ہوگئی، سابق صوبائی وزیر کھیل وصدر خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ، ڈائریکٹر جنرل پراسیکوشن مختیار احمد اور ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی خالد محمود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر آصف اورکزئی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسد ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر(ر) سجاد کھوکھر کی پی آئی اے کے سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات سے ملاقات
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان ایئر لائن کے سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات سے انکے آفس میں ملاقات کی. اس موقع پر پی ایچ ایف سینئر اسٹاف آفیسر ظہور احمد جنجوعہ ,پی آئی اے ایچ آر ہیڈ ایئر وائس مارشل(ر) عامر الطاف بھی موجود تھے. ملاقات کے دوران پی آئی اے ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل کے کوآرڈینیٹر محمد ارسلان منج کی چودھری اورنگزیب کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر مبارکباد
صوبائی وزیرکھیل وامورنوجوانان کے کوارڈنیٹرمحمد ارسلان منج نے تحریک انصاف میں شمولیت پر چودھری اورنگزیب کو مبارکباد دی ہے،چودھری اورنگزیب سے ملاقات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ عوام کیلئے بہترین اقدامات صرف تحریک انصاف ہی کرسکتی ہے چودھری اورنگزیب نے کوارڈنیٹر سپورٹس ارسلان منج کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیں »لگر ونیوشوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ گجر کلب نے جیت لیا
سپین کے لگر ونیو میں کھیلا جانے والا یورپ کا بہترین شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ گجر کلب رواتو اٹلی نے جیت لیا۔مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ (ق) ایم پی اے کے اُمیدوار چوہدری اعجاز رنیاںنے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔ دیگر مہمانوں میں خالد شہباز چوہان،چوہدری قربان مرہانہ ،چوہدری نزاکت گجر اور چوہدری عادل شامل تھے۔سپین میں موجود پاکستانی ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی پہلی سوئمنگ اکیڈمی کاافتتاح کردیا
صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے منگل کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی پہلی سوئمنگ اکیڈمی کاافتتاح کیا، اس موقع پرڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی، صوبائی وزیر کھیل کے کوآرڈینیٹر رانا ارسلان منج،ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیرحسن ، چیف سپورٹس کنسلٹنٹ سپورٹس بورڈ پنجاب محمد حفیظ ...
مزید پڑھیں »نیب عدالت نے سابق ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور سمیت7افسران کیخلاف یوتھ فیسٹیول ریفرنس بند کردیا
نیب عدالت نے سابق ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور سمیت7افسران کیخلاف یوتھ فیسٹیول ریفرنس بند کردیا ہے، گزشتہ روز نیب عدالت نے یوتھ فیسٹیول ریفرنس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے کسی افسر یا اہلکار کیخلاف کرپشن یا بدعنوانی کا نیب کو کوئی ثبوت نہیں ملا، ریفرنس misuse of authorityکے زمرے میںنہیں آتا ہے، ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کی سٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی کموڈور ساجد حسین سے ملاقات
لاھور(سپورٹس لنک رپورٹ )سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کی سٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی کموڈور ساجد حسین سے ملاقات، چوتھے چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں سمیت پاکستان ہاکی کی ترویج و ترقی کے منصوبوں پر بات چیت تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد نے سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین کی قیادت میں ...
مزید پڑھیں »پینلٹی کارنر ماہر رضوان علی کو رائزنگ سٹار ایوارڈ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن پاکستان کے پینلٹی کارنر ماہر رضوان علی کو رائزنگ سٹار ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا۔ ایوارڈ کے فاتح کھلاڑیوں کا اعلان اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ہوگا شائقین ہاکی اپنی پسندیدہ کھلاڑیوں کو ایف آئی ایچ کی ویب سائٹ پر ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں. ایف آئی ایچ نے ہاکی سٹار ایوارڈز کیلئے 10 کیٹیگریز میں ووٹنگ ...
مزید پڑھیں »لیژر لیگ، ورلڈ گروپ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے باہمی اشتراک سے پاکستانی ٹیم کی سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کو یقینی بنا کر تاریخ رقم کر دی
ہنگری کے شہر بداپسٹ میں جاری سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کا مقابلہ میکسیکو کے بعد آج موریشیس سے ہو گا، پاکستان کو گروپ جی میں رکھا گیا ہے جس میں پاکستان کا مقابلہ سکاٹ لینڈ، آئر لینڈ، میکسیکو اور موریشیس جیسی ٹیموں سے ہوگا۔ تمام میچز جیو سپر پر براہ راست نشر کیے جائیں گے۔پاکستانی ...
مزید پڑھیں »انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہوگی، آصف اورکزئی
خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسو سی ایشن کے زیراہتمام انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ کل 14 ستمبرسے عادل خان سوئمنگ پول پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگی جس میں مختلف گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکولوں کے سو سے زائد بچے شرکت کرینگے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر محمد آصف اورکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ...
مزید پڑھیں »