پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاون سے پشاور میں سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ بیڈمنٹن کا تربیتی کیمپ جاری ہے جس میں نجیب این ڈی خٹک کھلاڑیوں کو لیکچرر دیکر انہیں جدید مہارتیں اور تکنیک سکھا رہے ہیں۔ کیمپ افتتاح ایم پی اے ملک واجد اللہ نے کیاتھا۔کیمپ میں صوبے بھرسے انڈر 16، انڈر 21 اور قومی چیمپئن ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پی ایس ایف کومبیکس انٹرنیشنل اسکوا ش ٹورنامنٹ 24 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہو گا
کراچی: پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیراہتمام اور کومبیکس اسپورٹس کے تعاون سے "پی ایس ایف کومبیکس انٹرنیشنل اسکوا ش ٹورنامنٹ” 24 تا 28 اگست مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کی انعامی رقم بارہ ہزار امریکی ڈالر رکھی گئی ہے ایونٹ میں مصر، ایران، ملائیشیاء اور پاکستان کے انٹرنیشنل رینکنگ کھلاڑی شرکت کریں گے گیم ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور مسعود نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان کے پہلے سپورٹس میڈیسن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا
صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان کے پہلے سپورٹس میڈیسن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی، سینئر ڈاکٹرز ودیگر بھی موجود تھے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی اور ڈاکٹر اعظم خان نے وزیر کھیل پنجاب ملک ...
مزید پڑھیں »سنسناٹی اوپن، رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست
سپین کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر تین رافیل نڈال سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رانڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔رواں سال کے چوتھے گرینڈ سلام یو ایس اوپن سے قبل وارم اپ ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں کروشین ٹینس سٹار بورنا ...
مزید پڑھیں »جدہ میں ہیوی ویٹ باکسنگ کا تگڑا رنگ تیار
جدہ میں ہیوی ویٹ باکسنگ کا تگڑا رنگ تیار ہو گیا، برطانیہ کے سابق ورلڈ چیمپئن انتھونی جوشووا کا یوکرائن کے اولکزینڈر اوسک Oleksandr Usyk سے دوبارہ جوڑ پڑے گا،دونوں کے ایکشنز نے پرستاروں کو بھی پرجوش کر دیا۔20 اگست کو جدہ کے باکسنگ رنگ میں ہیوی ویٹ باکسر رنگ جمائیں گے، برطانیہ کے سابق ورلڈ چیمپئن انتھونی جوشووا کا ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن میں اچھی کارکردگی کے لیے پر امید ہوں، اعصام الحق
ٹینس اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ یو ایس اوپن میں اچھی کارکردگی کے لیے پر امید ہوں، ٹریننگ اچھی جا رہی ہے، فٹنس بھی بھرپور ہے اچھے نتائج کی امید ہے۔اعصام الحق کا کہنا ہے کہ اکیڈمی کے لیے چار سینٹرز سے اچھا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے، جدید انداز میں گرومنگ کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ یوایس اوپن ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی کے سلسلے میں باچاخان یونیورسٹی میں رسہ کشی مقابلوں کا انعقاد
پشاور( سپورٹس رپورٹر) جشن آزادی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے سلسلے میں صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام باچا خان یونیورسٹی میں رسہ کشی مقابلوں کا انعقاد کیاگیا جس میں ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے پہلی ، فیکلٹی سٹاف نے دوسری اور ینگ ٹائیگرز نے تیسری پوزیشن حاصل کی مہمان خصوصی ڈاکٹر بشیر احمد وائس چانسلر باچا خان یونیورسٹی نے کھلاڑیوں میں ...
مزید پڑھیں »پہلی افتخار احمد جونیئر کے پی ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پہلی افتخار احمد جونیئر کے پی ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی انڈر 12 میں شایان آفریدی ، انڈر16 میں شاہ سوار، انڈر8 فائنل میں فیضان شاہد نے کامیابی حاصل کرلی ، مہمان خصوصی سا بق ٹینس کھلاڑی و کوچ افتخار احمد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئر مین پروفیسر ...
مزید پڑھیں »پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب سوئمنگ چیمپئن شپ خیبر کلب نے جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب سوئمنگ چیمپئن شپ خیبر کلب نے جیت لی ، سٹی کلب نے دوسری جبکہ کینٹ کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، مہمان خصوصی ڈی جی پراسیکیوشن مختیار احمد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ریجنل سپورٹس آفیسر نعمت اﷲ مروت، اے ڈی فنانس شکیل احمد ، صوبائی سوئمنگ ایسوسی ...
مزید پڑھیں »محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ میوزیم وامورنوجوان اور کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام ٹور ڈی اورکزئی فیسٹیول سایکل ریس کا انعقاد
سیکرٹری محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم محمد طاہر غنڈاقی سپورٹس کمپلیکس غلجواورکزئی میں منعقدہ ٹور ڈی اورکزئی فیسٹیول کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرجی او سی کوہاٹ میجر جنرل عاکف اقبال بھی مہمان خصوصی تھے۔ ان کے ہمراہ ممبر صوبائی اسمبلی غزن جمال،پراجیکٹ ڈائریکٹرٹورازم اتھارٹی ضم اضلاع اشتیاق خان،ڈپٹی کمشنر اورکزئی عدنان فرید، ...
مزید پڑھیں »