13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان ایئرفورس نے اپنے، اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی ہے، گذشتہ روز میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلی گئے پہلے میچ میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نےمسلم کلب چمن کو ایک سخت مقابلے کےبعد 2-1 سے ہرا دیا، وقفے تک مسلم کلب کو ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کھیل پاکستان بھارت کو قریب لاتے ہیں، ثانیہ مرزا
معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا ٹی 20ورلڈ کپ میں ہونے والیپاک بھارت میچ کے بارے میں کہنا ہے کہ کھیل دونوں ملکوں کو قریب لاتے ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا سٹوری پر آئی سی سی کے آفیشل انسٹا اکائونٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ شیئر کی ہے ، جس میں پاکستانی کرکٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ،ہما کلب اسلام آباد کی شاندار جیت،خلیق الزمان کی ہیٹ ٹرک
13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں ہما کلب اسلام آباد نے بھاری سکور کے ساتھ مسلم کلب چمن کے خلاف 0-5 گول سے پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میچ کے دوران ہما کلب کے خلیق الزمان نے مسلم کلب کے خلاف تین گول کرکے اپنی پہلی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ گذشتہ روز میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس کپ ڈویژنل سکواش ٹورنامنٹ شاہ زیب طارق نے جیت لیا
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)ڈی جی سپورٹس کپ ڈویژنل سکواش ٹورنامنٹ شاہ زیب طارق نے اپنے حریف ابراہیم کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیکر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا مہمان خصوصی سپیکر کے پی کے مشتاق احمد گنی تھے انکے ہمراہ صدر ضلعی سکواش ایسوسی ایشن و سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود سیکریتری ضلعی سکواش ایسوسی ایشن سید ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواسپیشل گیمز یکم تا تین نومبر ایبٹ آباد میں کھیلی جائے گی،سید ثقلین شاہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواسپیشل گیمز یکم تا تین نومبر ایبٹ آباد میں کھیلی جائے گی،جس میں 500مرد وخواتین کھلاڑی 34گیمز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرینگے،اس حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔صوبائی ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کے ڈائریکٹر آپریشن سید ثقلین شاہ کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت ایبٹ آباد،مانسہرہ،مردان،نوشہرہ،بنوں،ڈی آئی خان ،سوات ودیگر اضلاع میں سپیشل آفرادکی فلاح وبہبودکیلئے قائم ...
مزید پڑھیں »پشاور ریجن کے 16مردوخواتین تائیکوانڈوکھلایوں کو بلیک فرسٹ ڈان سرٹیفکیٹس اور گلوبل لائسنس جاری
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوامیں تائیکوانڈوکھیل ترقی کی راہ پر گامزن ،یہ ایک مقبول کھیل بن گیا،جبکہ ورلڈ تائیکوانڈوفیڈریشن نے پشاور ریجن کے 16مردوخواتین تائیکوانڈوکو بلیک فرسٹ ڈان سرٹیفکیٹس اور گلوبل لائسنس جاری کردی۔خیبر پختونخواتائیکوانڈوایسوسی ایشن کے چیئرمین الیاس آفریدی کے مطابق ورلڈ تائیکوانڈوفیڈریشن کی جانب سے جن کھلاڑیوں نے بلیک بیلٹ لائسنس اور سرٹیفکیٹس حاصل کئے ہیں وہ 5تا 9نومبر اسلام ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوارومان گل اوپن ٹینس چیمپین شپ میں متعدد میچز کا فیصلہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور کے شاہی باغ ٹینس کلب میں جاری خیبرپختونخوارومان گل اوپن ٹینس چیمپین شپ میں گزشتہ روز مینز سنگلز میں کانٹے کے مقابلے جاری رہے ‘گزشتہ روز ہونیوالے میچوں میں انٹرنیشنل پلیئر کاشان عمر ‘اعجاز احمد ‘برکت اللہ ‘پاکستان نمبر ون عقیل خان ‘یوسف خان خلیل’شعیب خان ‘حسیب اللہ ‘اسد اللہ نے میچ جیت لئے صوبائی ٹینس ایسوسی ...
مزید پڑھیں »66 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا نے 14 میڈلز جیت لئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر) لاہور میں ہونیوالی 66 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا کی مینز و ویمنز ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14 میڈلز اپنے نام کئے’چیمپئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو سے زائد مردو و خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی’اختتامی تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا’ڈی جی ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ 25 سے 30 اکتوبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی
آل پاکستان ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ 25 سے 30 اکتوبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی، ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپیئن سجاد شاہ سمیت ٹاپ باؤلنگ رینکنگ پیلئرز سمیت پورے پاکستان سے 12سو بولرز ایکشن میں نظر آئیں گے، اس بات کا اعلان ٹورنامنٹ ڈائریکٹر و پی ٹی بی ایف کے سینئر نائب صدر خواجہ احمد مستقیم نے کراچی پریس ...
مزید پڑھیں »فجراوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
ایران کے دارالاخلافہ تہران میں کھیلی گئی 31 ویں فجر اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے عہدیداران نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا قومی ٹیم کے میڈیا مینیجر شیرازآصف کے مطابق فجر اوپن میں 17 ممالک ...
مزید پڑھیں »