تیمرگرہ(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کی ہدایت پرمیاں بانڈہ میں ڈسٹرکٹ انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا،گورنمنٹ ہائی سکول میاں بانڈہ منعقدہ ٹورنامنٹ کا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق ناظم کاشف کمال جوکہ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اینٹی کرپشن ملک شفیع اللہ خان کے نمائندے نے کیا۔اس موقع پر ڈی ایس اوبخت شاہ زیب،اسسٹنٹ ڈی ایس ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
لکی فٹبال کلب نے نشاط کلب کو 4-2 سے شکست دے دی
لاہور(سپورٹس رپورٹر)لکی فٹ بال کلب (آراے بازار)نے نشاط فٹ بال کلب کو 4-2 سے شکست دے دی۔ آر اے بازار فٹ بال گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ میں لکی فٹبال کلب کی کپتانی کے فرائض علی رضا نے ادا کئے جبکہ نشاط فٹبال ٹیم کی قیادت کامران نے کی۔میچ کے پہلے ہاف میں نشاط ٹیم کے کھلاڑی چھائے رہے ،طیب ...
مزید پڑھیں »پختونخواارچری کلب کھلاڑیوں کیلئےایک روزہ تفریحی ٹور
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پختونخواارچری کلب کھلاڑیوں کیلئےایک روزہ تفریحی ٹورکااہتمام کیاگیا،جونییروسینیئرزپلیئرزاورافیشلزنےچھڑیا گھرکادورہ کیااورخوب انچوائےکیا۔ارخری کلب کی کو چ ساراخان کی قیادت میں تقریباً 25کھلاڑیوں آفیشلزٹورمیں شامل تھے،جہاں پربچوں نےچھڑیاگھرمیں مختلف حصےدیکھےاورکئی اقسام۔کے جانوردیکھ خوب لطف اندوزہوکرجانوروں کیساتھ سلفیاں نکائیں اورجولھوں میں خوب ہلہ گلہ کیااورجب تجھ گئےتو پھرچھڑیاگھرکےایک طرف بیٹھ کھاناکھایا۔بچوں اور آفیشلز نے اپنے اپنے گھرسے کھانیکرگئےتھے۔اس دورےمیں پختونخواارچری کلب کی ...
مزید پڑھیں »قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس،وفاقی وزیر،سیکرٹری اور چیئرمین پی سی بی کی عدم شرکت پر ارکان کا بائیکاٹ
اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی براے بین الصوبائی رابطہ نے وفاقی وزیر اور سیکرٹری کی عدم شرکت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئر مین پی سی بی کے اجلاس میں نہ آنے پر ارکان نے بائیکاٹ کر دیا ۔ پیر کو قائمہ کمیٹی کا اجلاس آغا حسن بلوچ کی زیر صدارت ہوا جس میں ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈویژنل مینز ٹگ آف وار چیمپیئن شپ کا خیرپور میں رنگارنگ آغاز
خیرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹر ڈویژنل مینز ٹگ آف وار چیمپیئن شپ کا خیرپور میں رنگارنگ آغاز ہوگیا۔ڈویژنل ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے تعاون سے دلشاد پارک گرائونڈ میں مہمان خصوصی ریجنل ڈائریکٹر کالجز سکھر پروفیسر ڈاکٹر لطف علی شاہ نے ایونٹ کا افتتاح کیا۔ قبل ازیں مہمان خصوصی اور تمام معزز مہمانوں ...
مزید پڑھیں »محمد سلیم راجپوت سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سینیئر نائب صدر منتخب
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کااجلاس چیئرمین ڈاکٹر جنید علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں وائس چیئرمین آصف عظیم، نائب صدور وسیم ہاشمی، محفوط الحق، شاہ نعیم ظفر، سلیم احمد، ثناء علی، تہمینہ آصف، نسیم احمد قریشی، سعید جمیل اور سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت سمیت دیگر ایگزیکٹیو ممبران نے شرکت کی اجلاس ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ڈے :چیئمپینز لیگ ریڈز کلب نے اپنے نام کرلی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ڈے کے حوالے سے کراچی یونیورسٹی فٹبال گراونڈ میں پی ایم ایف اے نے سندھ گیمز اسیوسیشن اور جامعہ کراچی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے چیمپیئنز لیگ ۲۰۲۰-۲۱ کا انعقاد کیا گیا۔ دیگر اشتراک میں مامجی اسٹوڈیوز، گلوبل ٹریولز اور دیوا ٹرسٹ شامل تھے۔چیمپیئن شپ ۱ تا ۳ جنوری جاری رہی۔ایونٹ ارگنائزنگ سیکرٹری زوہیر علی لودھی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب نے 2020ء میں کورونا وباء کے باوجود سپورٹس کے بھرپور ایونٹس منعقد کرائے،ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے 2020ء میں کورونا وباء کے باوجود سپورٹس کے بھرپور ایونٹس منعقد کرائے، ایونٹس منعقد کرانے میں حکومتی ایس او پیز پر مکمل طور پرعملدرآمد کیا گیا، تاریخ میں پہلی بار کبڈی ورلڈ کپ پاکستان میں منعقد کرایا گیا ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے محکمہ سپورٹس اینڈیوتھ افیئر کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمورخان بھٹی کی صدارت میں جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب فواد ہاشم ربانی، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ، ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس ،ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی، ڈُپٹی ...
مزید پڑھیں »اولمپکس گیمز میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنا چاہتی ہوں، آمنہ عامر قادری
لاہور(سپورٹس رپورٹر)گولڈ میڈلسٹ نیشنل جونیئرسوئمر آمنہ عامر قادری رواں برس منعقد ہونے والے سوئمنگ کے نیشنل و انٹرنیشنل مقابلوں میں گولڈ میڈلز جیت کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے کی خواہشمند ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گولڈ میڈلسٹ نیشنل جونیئر سوئمر آمنہ عامر قادری نے کہا کہ اولمپکس گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب ...
مزید پڑھیں »