اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ نے مردوں اور خواتین بین الصوبائی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے دونوں ٹائٹل اپنے نام کرلئے، خواتین کے ایونٹ میں گلگت بلتستان نے دوسری اور اسلام آباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ مردوں کے ایونٹ میں بلوچستان نے دوسری اور گلگت بلتستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی اور اسلام آباد چوتھے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
مراکش کے صحرائی ٹریک پر موٹر ریلی،ڈرائیورز نے خوب مہارت دکھائی
رباط(سپورٹس لنک رپورٹ) مراکش کے صحرائی ٹریک پر موٹر ریلی میں زبردست مقابلے جاری ہیں، دوسرے مرحلے میں العطائیہ کی سبقت برقرار رہی۔ موٹر سائیکلسٹ اور جیپ ڈرائیورز نے ریتلے راستوں پر رفتار اور توازن کی خوب مہارت دکھائی۔مراکو موٹر ریلی میں نامور رائیڈر اور ڈرائیور اِن ایکشن، ریتلے ٹریک نے سخت آزمائش کی۔ تیز رفتاری، کنٹرول اور منزل پر ...
مزید پڑھیں »پنجاب گیمز کے 8 سال بعد انعقاد کیساتھ ہم پنجاب میں کھیلوں کے نئے دور کا آغاز کررہے ہیں، وزیر کھیل رائے تیمورخان بھٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ 8 سال بعد پنجاب گیمز کے انعقاد کے ساتھ ہم پنجاب میں کھیلوں کے نئے دور کا آغاز کررہے ہیں، پنجاب گیمز کی تاریخ ڈیڑھ سو سال پرانی ہے، اس روایت کو دوبارہ شروع کررہے ہیں، 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کی افتتاحی تقریب 3 اپریل بروز ...
مزید پڑھیں »72ویں پنجاب گیمز 2019ء ،سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام آگاہی واک
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے 3سے 6اپریل تک منعقد ہونے والی 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کی آگاہی کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام منگل کے روز واک کا اہتمام کیا گیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے واک کی قیادت کی، واک میں 72ویں پنجاب گیمز2019ء کے ایمبیسیڈر ہاکی اولمپیئن ...
مزید پڑھیں »72ویں پنجاب گیمز 2019ء کی افتتاحی تقریب کی ریہرسل 2اپریل کو ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی ریہرسل 2اپریل کو پنجاب سٹیڈیم (نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس)میں ہوگی، ریہرسل میں پنجا ب کی 9ڈویژنز سے پنجاب گیمز میں شرکت کرنے والے دستے حصہ لیں گے، پیر کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »راجر فیڈرر نے چوتھی بار میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا اعزاز جیت لیا
فلوریڈا (سپورٹس لنک رپورٹ )سوئس ٹینس اسٹارراجر فیڈررنے امریکا کے جان ازنر کو ہراکر چوتھی بار میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔فیڈرر نے دفاعی چیمپئن ازنر کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی،سوئس ٹینس اسٹار نے چھ ایک، چھ چار سے کامیابی سمیٹی۔ دوسرے سیٹ میں امریکی کھلاڑی ازنر کے کھیل میں کچھ بہتری آئی لیکن ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18 ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلوں کل پیر کو کھیلے جائیں گے، فائنل میچز (کل) منگل کو کھیلے جائیں گے فائنل کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اکبر دورانی ہونگے جو چمپئن شپ کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »ہے کوئی ہم سا تو سامنے آئے،میسی کا ایک اور کارنامہ
بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے فٹبال کے ریکارڈ ساز کھلاڑی لیونل میسی نے اسپینش کلب بارسیلونا کی تاریخ کے بہترین گول کا ایوارڈ جیت لیا۔اسپینش کلب بارسیلونا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مداحوں سے ٹیم کی تاریخ کے بہترین گولز کے بارے میں سوال پوچھا۔خیال رہے کہ بارسیلونا میں رونالڈو، رماریو، رونالڈینیو، روالڈو، جوہان کرف، تھیری ہینری جیسے ...
مزید پڑھیں »تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرائوں کو سپورٹس ایونٹ میں شامل کررہے ہیں ، ندیم سرور
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے 3سے 6اپریل تک ہونے والی 72ویں پنجاب گیمز2019ء میں خواجہ سراء بھی شرکت کررہے ہیں، ہفتہ کے روز خواجہ سرائوں نے پنجاب سٹیڈیم میں بوری ریس، دوڑ اور رسہ کشی کی پریکٹس کی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجا ب ندیم سرور نے خواجہ سرائوں کے پریکٹس میچ دیکھے ...
مزید پڑھیں »72ویں پنجاب گیمز 2019ء، ڈی جی پروٹوکول کا دورہ پنجاب سٹیڈیم، انتظامات کا جائزہ لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 3سے 6اپریل تک منعقد ہونے والی 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے ڈی جی پروٹوکول اسجد غنی طاہر نے ہفتہ کے روز پنجاب سٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرورنے افتتاحی تقریب کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ...
مزید پڑھیں »