اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ میں کوارٹرز فائنل لائنز اپ مکمل ہوگئی ہے، کوارٹر فائنل مقابلے کل اتوار کو کھیلے جائیں گے، خواتین ٹیموں میں دفاعی گروپ اے سے دفاعی چیمپئن سندھ اور خیبر پختونخوا، گروپ بی سے پاکستان واپڈا اور گلگت بلتستان، گروپ سی سے ہائر ایجوکیشن ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
72ویںپنجاب گیمز 2019ء کی تیاریاں مکمل ہیں، رائے تیمور خان بھٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ 72ویںپنجاب گیمز 2019ء کی تیاریاں مکمل ہیں، پنجاب گیمز 8 بعدسال منعقد کررہے ہیں اور انشاء اللہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھیںگے، سپیشل پرسنز معاشرے کا اہم حصہ ہیں، ان سے ہر طرح سے تعاون کررہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چمپئن شپ شروع ہوگئی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی نیٹ بال چمپئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگئی جو دو اپریل تک جاری رہے گی۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایاکہ چمپئن شپ میں 15 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو 4 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ، مردوں کے گروپ اے میں پاکستان واپڈا، فاٹا اور بلوچستان، ...
مزید پڑھیں »نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چمپئن 10 اپریل سے شروع ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن اسلام آباد کے زیر اہتمام نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چمپئن اور ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ گریڈبی 10اپریل سے اسلام آباد میں کھیلی جائیگی۔فیڈرل باسکٹ بال ایسو سی ایشن اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری اور چمپئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری ڈاکٹر اوج ظہور کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر فٹبال لیگ کا انعقاد رواں برس کیا جائیگا، اکبر درانی
اسلام آباد سپورٹس رپورٹر)وفاقی سیکرٹری ائی پی سی اکبردارنی نے کہاکہ ملک میں پاکستان سپرفٹ بال لیگ کاانعقادراوں برس کیاجائے گا،حکومت کی معاونت سے قومی سطع کے ایونٹ ارگنائزکیے جائیں گے قومی سپورٹس پالیسی کو عوام کی امنگوں کے مطابق تیار کیا جائے گا ، تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان سپر لیگ کے سلسلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »بلیسینگ اسٹار اکیڈمی نے لیثررلیگز کرن فاؤنڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثررلیگز کرن فاؤنڈیشن لیاری میں ہونے والے ایونٹ میں بلیسنگ اسٹار اکیڈمی نے ڈی ایم سی اسکول کو ٹائی بریکر 5-4سے شکست دے کر فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔ مقررہ وقت میں مقابلہ 0-0سے برابر تھا۔ 10منٹ کے ایکسٹرا ٹائم میں بھی میچ کا نتیجہ برامد نہ ہوسکا تاہم ٹائی بریکر پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سکواش فیڈریشن عہدیداران کی پریس کانفرنس،تین بین الاقوامی ایونٹس کی نوید سنا دی
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام مردوں کے دو اور خواتین کے ایک بین الاقوامی ٹورنامنٹ کااسلام آباد میں انعقاد ہونے جا رہا ہےجس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کر رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر سلطان نے نائب صدر قمر زمان،آفتاب قریشی،حسین حدوائی اور عامر اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب ...
مزید پڑھیں »چیف آف ایئر سٹاف سکواش ٹورنامنٹ یکم اپریل سے شرروع ہوگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پہلا ایونٹ چیف آف دی ائیر سٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ برائے مینز یکم سے5 اپریل تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر سکواڈرن لیڈر عامر اقبال کے مطابق ایونٹس میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ 31 مارچ تک مکمل ہو جائیگا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان سکوائش فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »معروف مصری فٹبالر محمد صلاح کو لڑکی کی جھپی مہنگی پڑ گئی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)مصرکے سٹار فٹ بالر محمد صلاح کی شہرت بھی آسمانوں پر چھو رہی ہے اور پوری دنیا میں ان کے لاکھوں فین موجود ہیں جو کہ صرف اپنے سٹار کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں تاہم ایسے میں جب اچانک کسی فین کے سامنے اس کا سٹار آجائے تو وہ خود کو روک نہیں سکتا ...
مزید پڑھیں »لیاری کی خواتین فٹبال کے فروغ کیلئے میدان میں آگئیں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں فٹبال سے جنون کی حد تک شوق رکھنے کی وجہ سے منی برازیل کہلائے جانے والے علاقے لیاری کی خواتین اس کھیل کو فروغ دینے کیلئے میدان میں آگئیں۔کراچی کیمپ سے فٹبال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچز میں لیاری کی خواتین کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا اور عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ٹورنامنٹ کا ...
مزید پڑھیں »