اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نئے سال کا آغاز ہر کوئی اپنے اپنے انداز سے کر رہا ہے ، کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے سال کی شروعات اپنے اہل خانہ کے ساتھ کی ہیں ۔قومی کرکٹرز محمد حفیظ اور وہاب ریاض نے اپنی فیملی کے ساتھ نئے سال کو خوش آمدید کہا اور فیملی ڈنر کیا ۔محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
دوسری نیشنل فینسنگ چیمپئن شپ پنجاب نے جیت لی
لاہو(سپورٹس لنک رپورٹ) دو روزہ دوسری نیشنل فینسنگ چیمپئن شپ لاہور میں اختتام پزیر ہو گئی، ایونٹ میں پنجاب نے میدان مار لیا۔لاہور میں جاری دوسری فینسنگ چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کی کیٹیگری میں پنجاب نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ وومن ٹیم میں پنجاب پہلے، ریلوے دوسرے اور اسلام آباد تیسرے نمبر پر رہا۔مردوں کی کیٹیگری میں ...
مزید پڑھیں »امریکی باکسر مے ویدر کا سال نو کا آغاز فتح کے ساتھ،،مقابلے کی ویڈیو دیکھیں
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) معروف امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر نے نئے سال کے آغاز سے قبل منعقدہ نمائشی فائٹ میں جاپان کے کک باکسنگ چمپئن تینشن ناسوکاوا کو محض دو منٹ میں تکنیکی بنیادوں پر ناک آؤٹ کر کے شکست دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فائٹ کی ابتدا میں ایسے لگا کہ شاید مے ویدر اسے زیادہ سنجیدگی سے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس لنک کے قارئین کو سال نو کی مبارک
تبدیلی فٹبال کپ سات جنوری سے شروع ہوگی ، شاہد خان شنواری
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)قبائلی اضلاع کی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر اور یوتھ سروس پاکستان آرگنائزیشن کے سربراہ شاہد خان شینواری نے کہا کہ تبدیلی فٹبال کپ 7 جنوری سے پشاور میں شروع ہوگی جس میں خیبرپختونخوا سمیت قبائلی اضلاع کی بارہ ٹیمیں شرکت کررہی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ خیبر آفس میں ڈی سی خیبر محمود اسلم کے ...
مزید پڑھیں »یکم جنوری سے انڈر16کھلاڑیوں کیلئے 7کھیلوں کے کوچنگ کیمپ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام یکم جنوری 2019ء بروز منگل سے انڈر16کھلاڑیوں کے لئے 5مختلف شہروں میں 7کھیلوں کے کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب شروع کررہے ہیں،کیمپ 30جنوری تک جاری رہیں گے جن کی رنگارنگ افتتاحی تقاریب منعقد ہونگی، جمنیزیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں میٹ ریسلنگ ...
مزید پڑھیں »سکاٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ،انڈر 13سنگلز کا ٹائٹل سید انس علی نے جیت لیا
ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کھلاڑی سید انس علی نے سکاٹش جونیئر اوپن سکوائش ٹورنامنٹ میں بوائز انڈر 13 سنگلز ٹائٹل جیت لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں مصری کھلاڑی یوسف سرہان کو شکست دی۔اتوار کو سکاٹ لینڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے بوائز انڈر 13 سنگل ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی کھلاڑی سید انس علی نے عمدہ ...
مزید پڑھیں »انگلش فٹبال لیگ،لیور پول نے آرسنل کو پانچ ایک سے پچھاڑ دیا،ویڈیو بھی دیکھیں
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش فٹبال لیگ میں لیورپول کلب نے آرسنل کو پانچ ایک سے ہرا دیا۔ رابرٹو فرمینو نے ہیٹ ٹرک سکور کی۔ نیوکاسل نے واٹ فورڈ کو ایک صفر سے ٹھکانے لگایا۔انگلینڈ ٍمیں سجا فٹبال لیگ کا میدان، آرسنل کلب کے خلاف لیورپول کا شاندار کھیل آؤٹ کلاس کر دیا۔ آرسنل نے پہلا گول کر کے برتری حاصل ...
مزید پڑھیں »نواک جوکووچ نے مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) سربیا کے نواک جوکووچ نے ابوظہبی میں ہونے والی مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن ناکام رہے۔ابوظہبی کے دلکش ٹینس ارینا میں مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل ہوا۔ نواک جوکووچ اور کیون اینڈرسن اس میچ میں مدمقابل ہوئے۔ پہلا سیٹ جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن نے جیتا۔عالمی ...
مزید پڑھیں »ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے پاکستان میں فیگرسکیٹنگ کو متعارف کروا دیا
نلتر (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ گلگت بلتستان سکی ایسوسیشن نے اپنی غیر معمولی کارکردگی سے سعدیہ خان کپ 2018ء جیت لیا۔ اس موقع پر ائیر کموڈورعاصم اعجاز، بیس کمانڈر پی اے ایف بیس کالا باغ ،پی اے ایف سکی ریزورٹ نلتر میں منعقدہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ سول اور ملٹری حکام کی ایک بڑی تعداد نے اس تقریب میں ...
مزید پڑھیں »