ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ، فٹبال اور ہاکی سمیت متعدد کھیلوں کے ورلڈ کپس کا انعقاد تو ہوتا رہتا ہے مگر کیا آپ نے کبھی ریسلنگ کے کسی عالمی کپ کو کبھی دیکھا ؟اگر نہیں تو ڈبلیو ڈبلیو ای نے اپنے پہلے ورلڈ کپ مقابلے کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔ 2 نومبر کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں شیڈول ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ڈگلس کوسٹا کو کھلاڑی پر تھوکنے کے الزام میں سزا
روم (سپورٹس لنک رپورٹ ) جووانٹس کے سٹرائیکر ڈگلس کوسٹا کو حریف کھلاڑی پر تھوکنے کے الزام میں چار میچوں کی پابندی کا سامنا ہے۔ ڈگلس نے میچ کے دوران پہلے حریف کھلاڑی کو کہنی ماری اور اس کے بعد سر سے ٹکر مار کر دور ہٹانے کی کوشش کی لیکن ان کی دونوں حرکتوں کو کیمرے کی نظر نہیں ...
مزید پڑھیں »سچن ٹنڈولکر کی حوصلہ افزائی کے باعث ٹیم میں واپس جگہ بنائی،سردار سنگھ
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ہاکی ٹیم کے سینئر اور مایہ ناز کھلاڑی سردار سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ جب رواں سال کامن ویلتھ گیمز کیلئے مجھے بھارتی ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا تھا تو میں بہت زیادہ مایوس تھا اوراس وقت میں نے سچن ٹنڈولکر کو ٹیلی فون کیا اور ان سے پوچھا کہ جب آپ صفر پر آئوٹ ...
مزید پڑھیں »رافیل نڈال چائنا اوپن اورشنگھائی ماسٹرزسے دستبردار
بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے آئندہ ماہ ہونے والے چائنا اوپن اور شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ سے گھٹنے کی چوٹ کے باعث دستبرداری کا اعلان کردیا ہے یاد رہے کہ اسی چوٹ کی وجہ سے رافیل نڈال کو رواں ماہ کے آغاز میں یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہونا پڑا ...
مزید پڑھیں »سلطان آف جوہر ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت کی 18رکنی جونیئر ٹیم کا اعلان
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ہاکی فیڈریشن نے چھ تا تیرہ اکتوبر تک ہونے والے ملائیشیا میں ہونے والے سلطان آف جوہر ہاکی کپ ٹورنامنٹ کیلئے اپنی اٹھارہ رکنی جونیئر ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹورنامنٹ میں بھارت کے علاوہ میزبان ملائیشیا، نیوزی لینڈ، جاپان، آسڑیلیا اور برطانیہ کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، بھارت کی ٹیم اپنا پہلا میچ میزبان ...
مزید پڑھیں »چائنا اوپن بیڈمنٹن،بھارتی کھلاڑیوں کا شاندار کھیل
بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو نے چائنہ اوپن بیڈمنٹن ایونٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔زنجیانگ میں ہونے والے ایونٹ میں بھارتی کھلاڑی نے عالمی درجہ بندی میں 39 نمبر کی سائینا کواکامی کو 15-21 اور 13-21 سے ہرایا ۔دونوں جانب سے میچ میں اچھی کارکردگی دکھائی گئی اور کامیابی کیلئے تمام حربے استعمال ہوئے ...
مزید پڑھیں »ساف فٹبال میں جیتی گئی رقم قومی فٹبالرز نے ڈیم فٹڈز میں دیدی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر سردار نوید حیدر نے سیکرٹری جنرل پی ایف ایف اور پاکستان فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہمراہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی۔سپریم کورٹ میں بدھ کو ہونے والی ملاقات میں نوید حیدر اور قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں نے سائوتھ ایشیا کپ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،پاکستان اوربھارت کا ٹاکرا،میچ سے قبل ثانیہ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بھارت کے میچ سے کچھ گھنٹے قبل ہی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا آج ہونے جارہا ہے اور اس میچ کیلئےسرحد پار کے دونوں شائقین اپنی اپنی ٹیم کے لیے پرجوش ہیں تاہم دوسری ...
مزید پڑھیں »ماریہ شرواپوا رواں سال اب کوئی ٹورنامنٹ نہیں کھیلیں گی
بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی نمبرون ٹینس کھلاڑی ماریہ شراپوانے رواں سال مزید کسی بھی ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اسی وجہ سے انہوں نے چائنا اوپن سمیت ماسکو میں ہونے والے کرملن کپ ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے اپنے ایک جاری بیان میں ماریہ شرا پوا کا کہنا ہے کہ بدقسمتی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے نوجوان شوٹر حمزہ زاہد نے ورلڈ چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی ریاست الابامہ میں ہونے والے شوٹنگ کے عالمی مقابلے میں پاکستانی نوجوان پانچویں پوزیشن پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا، ایونٹ میں دنیا بھر سے ساڑھے تین سو سے زائد شوٹر شرکت کررہے تھے۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں ہونے والی آئی ڈی پی اے نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں کراچی سے تعلق رکھنے والے حمزہ زاہد ...
مزید پڑھیں »