دیگر سپورٹس

چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔ ٹورنامٹ کا افتتاح پاکستان سکواش فیڈریشن کے سنیئر نائب صدر ائیر مارشل شاہد اختر علوی نے کیا اور ٹورنامنٹ میں دو کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مرد اور خواتین کے الگ ...

مزید پڑھیں »

سربیا کے نووک ڈجکووک نے یو ایس اوپن کا فائنل جیت لیا

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایس اوپن کے مینز فائنل میں سربیا کے کھلاڑی نووک ڈجکووک نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پورٹو کو شکست دیکر اپنے کیریئر کا 14گرینڈ سلام اعزاز جیت لیا، اکتیس سالہ نووک ڈجکووک نے اپنے حریف جان مارٹن کو چھ تین،سات چھ (سات چار) اور چھ تین سے شکست دی، دونوں ...

مزید پڑھیں »

امپائر کو چور کہنے پر سرینا ولیمز کو 17ہزار ڈالر جرمانہ

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)یوایس اوپن ٹینس کے فائنل کے دوران امپائر کو چور اور جھوٹا کہنے پر سرینا ولیمز پر 17ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے ۔یو ایس اوپن ٹینس فائنل میں سیرینا ولیمز کو جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوئی، خود کو ہارتے دیکھ کر سیرینا کو اپنے خلاف امپائر کے فیصلے برے لگنے لگے،پہلے چیخیں ...

مزید پڑھیں »

ہاکی فیڈریشن کا شوکاز نوٹس،نوید عالم نے جواب دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئین نوید عالم نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہونے پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن ایک ادارہ ہے جس کو ذاتی خوہشات پر نہیں بلکہ کارکردگی پر چلایا جائے گا. انہوں نے کہا کہ ٹیم کی کارکردگی سے متعلق بیان پر شوکاز نوٹس پر صرف کانگریس میٹنگ اور کانگریس ...

مزید پڑھیں »

فرنچ فٹبالر پوگبا کا مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کا فیصلہ

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) فرنچ فٹبالر پال پوگبا نے انگلش فٹبال کلب چھوڑ کر اٹلی کے کلب جیوونٹس کی طرف سے کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں فٹبالر کا ایجنٹ مینو ریولا دسمبر میں جیوونٹس کلب کے حکام سے مذاکرت کریگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بظاہر تو پال پوگبا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ...

مزید پڑھیں »

منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مزار قائد سے پاکستان سی ویو تک سائیکل ریس

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں منشیات کیخلاف آگاہی کے لیے سائیکل ریس کا انعقاد، 40 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے لیے 33 رائیڈرز نے زور بازو دکھایا، محمد فرقان نمبر لے گئے۔منشیات کیخلاف آگاہی کے لیے نوجوانوں نے شہر قائد میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے تحت ریس مزار قائد سے شروع ہوئی اور مختلف ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکوائش فیڈریشن کی چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کل پیر سے مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں 48 کھلاڑی مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں 26 ملکی اور 22 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہیں۔ مصر،، ہانگ، ملائیشیاء، ایران،، تھائی لینڈ اور آسٹریا ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن،نومی اوساکا گریند سلام سنگلز اعزاز جیتنے والی پہلی جاپانی کھلاڑی بن گئیں

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کے فائنل میں جاپان کی کھلاڑی نومی اوساکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز کو با آسانی چھ دو اور چھ چار سے شکست دیکر پہلی بار یو ایس اوپن جیتنے میں کامیاب رہیں، یہ پہلا موقع ہے کہ جاپان کی کسی خاتون کھلاڑی نے ...

مزید پڑھیں »

مکوں کی برسات،عامر خان فاتح

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کولمبین باکسر سیموئیل  ورگاس   کو فائٹ میں شکست دے دی، عامر خان نے سیموئیل ورگاس پر مکوں کی برسات کردی۔فائٹ کا فیصلہ 12 راؤنڈز میں بھی نہیں ہو سکا ، جس کے بعد جیت کا فیصلہ پوائنٹس کی بنیاد پر کیا گیا ۔فائٹ میں عامرخان تمام12راؤنڈزمیں حریف پرحاوی رہے۔قبل ازیں سپر بینٹم ویٹ ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال کپ،پاکستان کی ٹیم 13سال بعد سیمی فائنل کھیلے گی

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشن میں جاری جنوبی ایشیا فٹ بال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف یا ساف) کی چیمپئین شپ میں پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم نے بھوٹان کو 0-3 سے شکست دے دی۔بنگلہ دیش کے بنگاباندھو نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے گروپ-اے کے میچ میں پاکستان نے بھوٹان کو شکست دی اور ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free