پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ) سال کے دوسرے گرینڈ سلیم کے پہلے ہی راؤنڈ سے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے اور ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں ویمنز دفاعی چیمپیئن جلینا اوسٹاپینکو، وینس ولیمز، وکٹوریہ آزرنیکا اور اسٹان واورنکا شکست کھا کر باہر ہو گئے ہیں۔فرانس میں جاری میگا ایونٹ کے دوسرے روز مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ایشین گیمز،پاکستان سپورٹس بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایشین گیمز کی تیاری کیلئے قومی ٹریننگ کیمپوں کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اورقومی سپورٹس فیڈریشنوں کے ساتھ اجلاس بلانے کافیصلہ کرلیا، پی ایس بی غیرالحاق شدہ فیڈریشنوں کو سپانسر نہیں کرے گا ۔پی ایس بی کے ترجمان محمد اعظم ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،فلسطینی قیدیوں کیلئے بری خبر آگئی
یروشلیم (سپورٹس لنک رپورٹ)اسرائیل کے وزیر برائے عوامی تحفظ گیلاد اردان نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہو گی کہ وہ فلسطینی قیدی جو کہ حماس کے رکن رہ چکے ہیں، انھیں اس سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے میچ نہ دیکھنے دیے جائیں۔وائی نیٹ نیوڈ ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’میرا ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا نے پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
پشاور (عاصم شیراز) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا نے پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی جس میں ادارہ جاتی اصلاحات، کھیلوں کے فروغ وانعقاد، کھلاڑیوں کی فلاح وبہبود کے لئے اٹھائے گئے اقدامات اور جاری ومکمل منصوبوں کا احاطہ کیا گیا ہے،جس میں محکمہ کھیل کا سالانہ بجٹ2.7 ارب روپے سے بڑھ کر10.6 ارب روپے تک پہنچ گیایعنی 300 ...
مزید پڑھیں »سپر کبڈی لیگ،کھلاڑیوں کو جلد ادائیگی کردی جائیگی،محمد سرور
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) تما م میڈیا دوستوں سے شیئر کرنا چاہوں گا، کہ کچھ دنوں سے میڈیا پر سپر کبڈی لیگ کے کھلاڑیوں کی رقم کی ادائیگی کے حوالے سے خبریں چل رہی ہیں۔ اس حوالے سے میں محمد سرور رانا ، سیکریٹری جنرل پاکستان کبڈی فیڈریشن بتا رہا ہوں۔ کہ سٹرابری سپورٹس منجمینٹ جو کہ اس سپر کبڈی ...
مزید پڑھیں »محمد عامر جان کی لارڈز ٹیسٹ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے قومی کرکٹ ٹیم کو لارڈز ٹیسٹ میں یادگار فتح پر مبارکباد دی ہے، پیر کے روز قومی کرکٹ ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان بولرز نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم کو چت کیا، انہوں نے نوجوان بولر محمد عباس ...
مزید پڑھیں »رمضان ٹین پین بائولنگ چیمپیئن شپ 2018 ختم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور اسلام آبادٹین پین بائولنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے لیژرسٹی بائولنگ کلب صفہ گولڈ مال اسلام آباد میں رمضان ٹین پین بائولنگ چیمپیئن شپ 2018 ختم ہو گیا۔ تین روزہ ایونٹ مین اسلام آباد اور راولپنڈی کے60سے زائد پروفیشنل بائولز حصہ لیںگے۔ ۔ ایونٹ میں ماسٹر سنگلز کے ...
مزید پڑھیں »محمد صلاح کی عالمی کپ میں شرکت مشکوک
کیو: (سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپئنز لیگ کے فائنل میں انجر ی کا شکار ہونے والےلیورپول کے مصری اسٹرائیکر محمد صلاح کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔رئیل میڈرڈ کیخلاف میچ میں مخالف کھلاڑی کی ٹکر سے کندھے کی انجری کا شکار ہونے والے محمد صلاح کے فیفا ورلڈ کپ کے مستقبل پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا، انگلش کلب کے ...
مزید پڑھیں »گوہر نایاب-تنویر الحسنین(پارٹ ون)
تحریر : آغا محمد اجمل لاہور شہر دنیا میں اپنے تاریخی پس منظر کی وجہ سے ایک خاص مقام رکهتاہے. پاک بییبیوں کا دامن، ترت مراد کی دعا، داتا کی نگری، مادهولال کی دهمال، شاہ جمال کا روحانی جلال، پلهے شاه کے مرشد شاہ عنایت کا مسکن، ایاز، قطب الدین ایبک اور جہانگیر کی آخری آرام گاہ، بارہ دروازوں کا ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز لیگ فائنل،محمد صلاح کا ان فٹ ہونا ریال میڈرڈ کیلئے خوش بخت رہا
کیو(سپورٹس لنک رپورٹ)ریال میڈرڈ اور لیور پول کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے چیمپینز لیگ کے فائنل میچ میں میڈرڈ کی ٹیم کی خوش بختی رہی کہ رواں سیزن میں لیور پول کی جانب سے سب سے کامیاب کھلاڑی محمد صلاح میچ کے دوران انجرڈ ہوگئے اور اپنی اس انجری کے باعث انہیں میدان سے باہر جانا پڑ گیا ۔محمد ...
مزید پڑھیں »