اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 41 جونیئر کھلاڑیوں کو جونیئر کیمپ کیلئے علامہ اقبال ہاسٹل پاکستان سپورٹس بورڈ میں 26 اپریل کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ایچ ایف کے مطابق کھلاڑیوں میں وقار یونس، رضوان علی، ریحان بٹ، معین شکیل، عدیل لطیف، جنید منظور، شاہ زیب خان، غضنفر علی، افراز حکیم، عمیر ستار، نوید عالم، ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
منصور نے علاج کیلئے کس ملک سے اپیل کردی،افسوسناک انکشافات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کو ہاکی ورلڈ کپ جتوانے والے سابق مایہ ناز گول کیپر منصور احمد ان دنوں دل کی بیماری کا شکار ہیں اور دل کے ٹرانسپلانٹ کے لیے انہوں نے بھارت سے ویزا دینے کی اپیل کر دی ہے۔49سالہ منصور کئی ہفتوں سے دل کی سنگین بیماری کا شکار ہیں اور ان کے دل میں اسٹنٹس ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر کبڈی لیگ میں تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب مکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر کبڈی لیگ کے ڈرافٹس کا عمل جاری ہے، قرعہ اندازی کے ذریعے تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب کر لیا گیا۔زاہد رشید پشاور، عدنان ارشد کشمیر، راحت مقصود گجرات، محمد شفیق ساہیوال، غلام محمدکراچی، سیف اللہ اسلام آباد، مبشر اقبال فیصل آباد، اقرار حسین لاہور، بادشاہ گل گوادر، غلام علی بٹ ملتان کے کوچ کے طور ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سوئمنگ کا تربیتی کیمپ جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپور)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پرسوئمنگ کے فروغ کیلئے پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سوئمرزکا تربیتی کیمپ جاری ہے، کیمپ کے دوسرے روز ننھے سوئمرز نے جوش و خروش سے کیمپ میںحصہ لیا،ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی اور سوئمنگ کنسلٹنٹ شاہد فقیر نے تیراکی کے حوالے سے سوئمرز کو ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز کے ناقص انتظامات،،صوبائی وزیر نے ملبہ صوبائی حکومت پر ڈال دیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل نے سندھ گیمز کے انتظامات کا ذمہ دار وفاق کو ٹھہرا دیا۔گزشتہ دنوں سندھ گیمز کی ایک ویڈیو میں ناقص انتظامات سامنے آئے تھے، والٹ جمپ کرنے والے کھلاڑی کو انتہائی ناقص گدے فراہم کیے گئے تھے۔ویڈیو کےبعد صوبائی حکومت اور سندھ گیمز انتظامیہ پر شدید تنقید کی گئی تھی۔نجی ٹی وی چینل کے ...
مزید پڑھیں »ساؤتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ: 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل(ر) اکرم ساہی نے ساؤتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ کے لئے 12 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، گذشتہ روز ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے چوہدری اقبال اختر کو ٹیم لیڈر جبکہ قاضی تنویر اور ...
مزید پڑھیں »سکواش کے سابق ایشین چیمپئن عامر اطلس نے واپسی کا اعلان کردیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) سکواش کے سابق ایشین چیمپئن عامر اطلس نے ملکی مفاد کے لئے دوبارہ سکواش کے میدان میں آنے کا اعلان کردیا ہے، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سکواش فیڈریشن کو بھی چاہئے کہ قومی ٹیموں کے ساتھ کوالیفائڈ( تربیت یافتہ) کوچز کو لگائے جائیں تاکہ سکواش کے میدان میں ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز: 100 میٹر ریس میں کراچی کے اسامہ تیز ترین ایتھلیٹ قرار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ گیمز کے 100 میٹر ریس کے مقابلے میں کراچی کے اسامہ سلطان نے تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔کراچی کے اسامہ سلطان نے 100 میٹر کا فاصلہ 10:09 سیکنڈ میں طے کیا اور سندھ کے تیز ترین ایتھلیٹ قرار پائے۔سو میٹر ریس میں کراچی کے ہی معید بلوچ 11:03 سیکنڈ کے ساتھ دوسرے نمبر ...
مزید پڑھیں »ساؤتھ ایشین جوڈو چیمپئن شب: پاکستان نے 2 سونے اور 2 چاندی کے تمغے جیت لیے
کھٹمنڈو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے شاہ حسین شاہ اور قیصر خان کے سونے کے تمغوں کی بدولت ساؤتھ ایشین جوڈو چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 4 تمغے جیت لیے۔ہفتہ کو نیپال میں شروع ہونے والی چیمپیئن شپ کے ابتدائی روز پاکستانی جوڈوکاز نے مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو طلائی اور دو چاندی ...
مزید پڑھیں »عامر خان نے فل لوگریکو کو 40سکینڈ میں زمین بوس کردیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیور پول میں کینیڈا کے فل لو گریکو کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے مقابلہ جیت لیا۔عامر خان نے اپنے حریف کو زمین بوس کرنے میں صرف چالیس سکینڈ لگے،کینیڈین کھلاڑی عامر خان سے مقابلے کے دوران قابل ذکر مزاحمت نہ کرسکے اور باآسانی فائٹ ہار گئے۔عامرخان اب تک 35 ...
مزید پڑھیں »