بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ ) چیمپئنز فٹبال لیگ کے پہلے کوارٹر فائنل لیگ میں میسی کی ٹیم بارسلونا نے روما کو چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل کا پہلا لیگ بارسلونا اور روما کی ٹیموں میں جوڑ پڑا۔ بارسلونا نے زبردست پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلی کامیابی 38 ویں منٹ میں حاصل کی۔اس کے بعد انہوں نے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
عالمی درجہ بندی،نڈال نے فیڈرر سے ٹاپ پوزیشن چھین لی
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ ) جان اسنر 8 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل، ویمنز میں سیمونا ہالپ پہلے نمبر پر براجمان، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار رافیل نڈال نے مینز سنگلز میں راجر فیڈرر سے ٹاپ پوزیشن چھین لی، جان اسنر 8 درجے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،پاکستان اور ویلز کا ہاکی میچ برابر
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) اکیسویں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور ویلز ،،کا ہاکی میچ 1,1 گول سے برابر ہو گیا۔ ٹریک سائیکلنگ میں ملائیشیا نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا۔کامن ویلتھ گیمز آسٹریلیا میں شروع ہو گئی ہے۔ ہاکی کے پہلے مقابلے میں پاکستان اور ویلز کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں ۔ دونوں ٹیموں کا مقابلہ ایک ایک گول سے ...
مزید پڑھیں »اس ٹیبل ٹینس کھلاڑی کی عمر کتنی،،،کامن ویلتھ گیمز میں اس نے کیا ریکارڈ بنایا؟
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں شریک کم عمر ترین ایتھلیٹ لڑکی ویلز کی ایناہرسے نے اپنے پہلے ٹیبل ٹینس میچ میں کامیابی حاصل کرلی ۔ایناہرسے نے ٹیم ایونٹ کے ویمنز ڈبلز میچ میں اس وقت شاندار کھیل سے فتح کو مقدر بنایا جب ان کی ٹیم بھارت سے 2گیمز ہار چکی تھی ،میچ میں ویلز کو 3-1سے ...
مزید پڑھیں »دولت مشترکہ کھیل،،،ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کیلئے پہلا تمغہ جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا گولڈ کوسٹ میں شروع ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں میں پاکستان ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ جیت کر اپنے ملک کے پرچم کو سربلند کردیا ہے، طلحہ طالب نے 62کلوگرام کیٹیگری میں مجموعی طور پر 283 کلوگرام وزن اٹھایا،طلحہ طالب نے سنیچ میں 132 کلوگرام کا وزن ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،،،پاکستانی دستے کا شاندار مارچ پاسٹ
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میٹریکون اسٹیڈیم (Metricon Stadium) گولڈ کوسٹ میں منعقد ہوئی جہاں 35 ہزار کے قریب تماشائیوں کی موجودگی میں فاکس ویگن میں لائی گئی مشعل کو آسٹریلیا کے مختلف لیجنڈز کھلاڑیوں نے گرائونڈ کا چکر لگا کر مقررہ مقام پرروشن کیا جس کے بعد گیمز کے باقاعدہ آغازکااعلان کیا ...
مزید پڑھیں »پنجاب حکومت کے سپورٹس کیلئے اقدامات سے سٹار کھلاڑی پیدا ہوں گے، حنیف عباسی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے سپورٹس کی ترقی اور فروغ کے لئے جو اقدامات کئے ہیں ان سے سٹار کھلاڑی پیدا ہوں گے، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق سپورٹس کا جدید سہولتوں سے مزئین بہترین نیٹ ورک قائم کردیا گیا ہے، جس سے نوجوان اپنی ...
مزید پڑھیں »تیسری ایشین وومن سپورٹس جرنلسٹس ورکشاپ اردن میں شروع
عمان(سپورٹس لنک رپورٹ)اے آئی پی ایس ایشیا اور ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کے اشتراک سے تیسری ایشین وومن سپورٹس جرنلسٹس ورکشپ اردن کے دارالحکومت عمان مین شروع ہو گئی۔افتتاحی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔اردن اولمپک کمیٹی کے نائب صدر ڈاکٹر ساری ہمدان مہمان خصوصی تھے۔ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کی ہیڈ آف میڈیا ایمیلیا ، جورڈن سپورٹس انفارمیشن فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »رمضان المبارک سے قبل کھیلوں کی سرگرمیاں،،رسجا کا اہم اعلان
اسلام آباد (نواز گوھر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسو سی ایشن "رسجا”نے رمضان المبارک سے قبل اپنی سرگرمیوں کے انعقاد کی منظوری دیتے ہوئے سینئر سپورٹس جرنلسٹس شکیل اعوان اور عبد المحی شاہ کو اعزازی پیٹرن اور چیئرمین بنانے سمیت ایگزیکٹو کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی جبکہ رسجا ارکان کے لئے ٹینس، سکواش، کرکٹ مقابلوں کے انعقاد سمیت ...
مزید پڑھیں »