اسلام آباد( نواز گوھر)اتھلیٹکس کے میدان میں پاکستان کے لئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے اور اے ایف پی کے سربراہ جنرل(ر) اکرم ساہی کی کوششوں سے ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فارن کوالیفائیڈ اتھلیٹکس کوچ اور پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے سیکر ٹری سلمان اقبال بٹ کو ڈائریکٹر اتھلیٹکس ڈویلپمنٹ ایشیاء تعینات کر دیا ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کامن ویلتھ گیمز کا آغاز کل سے،،،پاکستانی دستہ بھی گولڈ کوسٹ پہنچ گیا
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)گولڈ کوسٹ کامن ویلتھ گیمز ، 71ممالک اور علاقوں کے تقریباََ 6600 ایتھلیٹس میں آج سے 275گولڈ میڈلز کیلئے جنگ شروع ، گولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں ہونے والے 21ویں کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان کے 90رکنی دستے سمیت کامن ویلتھ ممالک کی ٹیمیں گولڈ کوسٹ پہنچ چکی ہیں، افتتاحی تقریب آج ہوگی۔ کامن ویلتھ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ جمعرات کو ویلز کے خلاف کھیلے گا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ ویلز کے خلاف جمعرات کو آسٹریلیا میں کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے پاکستان کو گروپ بی میں روایتی حریف بھارت، انگلینڈ، ...
مزید پڑھیں »میامی اوپن،ویمنز ڈبل کا اعزاز ایشلے ، کوکو وینڈے کے نام
میامی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی کھلاڑی ایشلے بارٹی اور ان کی امریکن جوڑی دار کوکو وینڈے ویگھے نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبل کا ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں جمہوریہ چیک کی ٹینس سٹار کیٹرینا سینیاکووا اور انکی ہم وطن جوڑی دار باربورا کو شکست دیکر ایونٹ جیتا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبل فائنل میں ...
مزید پڑھیں »جان سینا ریسلنگ رنگ میں دھاک بٹھانے کے بعد اب کیا نیا کام کرنے جا رہے ہیں
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) جان سینا ریسلنگ کے بعد فلم انڈسٹری میں دھاک بٹھانے کو بے قرار، معروف ہالی وڈ سپر سٹار دی راک کے ساتھ کام کرنے کے متمنی، فاسٹ اینڈ فیوریس سیریس میں ڈیوائن جانسن کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب ہے۔ریسلنگ رنگ کے سپر سٹارز ہالی ووڈ میں بھی ساتھ کام کرنے کے خواہشمند،جان سینا نے’’دی راک‘‘کے ...
مزید پڑھیں »انڈر 23 گیمز ، سوات ریجن میں مردوں کے مقابلے اختتام پذیر
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں سوات ریجن میں مردوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں مجموعی طورپر ڈسٹرکٹ سوات نے 111 پوائنٹس کے پہلی پوزیشن حاصل کی ، دیر اپر 77 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ دیر لوئر 55 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبرپر رہی ، اختتامی تقریب ...
مزید پڑھیں »جاز گولف ٹورنامنٹ 2018 کااسلام آباد میں اختتام
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے پریمیم گالف ایونٹ ’جاز گالف ٹورنامنٹ ‘اسلام آباد گالف کلب میں اختتام پزیر ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل مرحلے میں کمپنی کی اعلیٰ انتظامیہ اورجاز کے ممتاز کسٹمرز سے تعلق رکھنے والے امیچیور گالفرز نے شرکت کی۔یہ سا لانہ ٹورنامنٹ تین مراحل میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں منعقد کیا جاتاہے۔ جس میں ہر سال ...
مزید پڑھیں »صرف کھیل قبیلوں میں بٹی قوم کو متحد کرسکتے ہیں
امریکہ میں سارا سال تین مختلف اسپورٹس کا سیزن چلتا ھے۔۔امریکن بیس بال، باسکٹ بال اپنے اسٹائل کا فُٹ بال کھیلتے ھیں۔۔کالج کے اسپورٹس اس کے علاوہ ھیں جو بہت ھی مشہور اور ٹی وی چینلز پر لائیو دکھاے جاتے ھیں اور ان سارے اسپورٹس گیم میں اسٹیڈیم بھرے ھوے ھوتے ھیں۔۔صرف بیس بال کا سیزن 160 گیم اور پھر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سکواش فیڈریشن کو دو بین الاقوامی مقابلوں کےانعقاد کی اجازت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پروفیشنل ا سکواش ایسوسی ایشن(پی ایس اے) نے پاکستان ا سکواش فیڈریشن کو 5ہزار سے 70ہزار ڈالر کی مالیت کے مردں اور خواتین کے مزید عالمی مقابلوں کے اجازت دے دی۔دسمبر2017 میں پاکستان اوپن ا سکواش چیمپین شپ اور چیف آف دی ائیر سٹاف وویمن انٹرنیشنل اسکواش چیمپئین شپ کے کامیاب انعقاد کے بعدپاکستان ا سکواش ...
مزید پڑھیں »پاکستانی دستہ کی .کامن ویلتھ گیمزگولڈ کوسٹ آسٹریلیا کیلئے روانگی مکمل
اسلام آباد (اصغر علی مبارک سے)کامن ویلتھ گیمزگولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں شرکت کیلئے پاکستانی دستہ کی آسٹریلیا کیلئے روانگی گزشتہ رات مکمل ھو گئ ھے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان سے 90 رکنی دستہ حصہ لے گا، جس میں 32 آفیشلز بھی شامل ہیں۔ آسٹریلیا کی ہائی کمشنر، مارگریٹ ایڈمسن نے آ سٹریلوی ہائی کمشن اسلام آباد پر XXI دکامن ...
مزید پڑھیں »