لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ‘ملتان سلطانز’ کے نئے مالکان نے اپنی ٹیم کے نئے لوگو اور سلوگن کو متعارف کرا دیا ہے۔پی ایس ایل فرنچائز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خصوصی ویڈیو پوسٹ کر کے اپنی ٹیم کے نئے لوگو کا اعلان کیا۔ملتان سلطانز کا نیا لوگو گزشتہ لوگو سے کافی مشابہت رکھتا ہے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پی ایس ایل فور ،میچوں کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے میچز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔پی ایس ایل 4 کے لیے آن لائن ٹکٹوں کو مختلف مراحل میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7 میچز کی ٹکٹس فروخت کی جارہی ہیں۔آن لائن بکنگ کے لیے دستیاب ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے،بھارت نے آسڑیلیا کو شکست دیکر حساب برابر کردیا
ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا جو مہمان ٹیم نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور مہندرا سنگھ دھونی کی نصف سنچری کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرنل (ر) آصف محمود سکیورٹی مشیر مقرر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر سیکورٹی اینڈ ویجلینس کے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرنل ریٹائرڈ آصف محمود کو سیکورٹی مشیر مقرر کر دیا۔ڈائریکٹر سیکورٹی اینڈ ویجلینس کرنل ریٹائرڈ محمد اعظم نے دو روز پہلے پی سی بی سے استعفی دیا تھا۔ پی سی بی کا موقف ہے کہ ڈائریکٹر کے عہدے پر بھرتی ضرور ہو گی مگر پاکستان ...
مزید پڑھیں »معطل بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈے اور کے ایل راہل کی غیر مشروط معافی
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے معطل کرکٹرز ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہول نے خواتین کے خلاف نازیبا ریمارکس پر ’’غیر مشروط‘‘معافی جمع کردادی ہے، کمیٹی آف ایکشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ دونوں کرکٹر کی اصلاح کرے، اُن کا کیریئر ختم نہ کرے۔دوسری جانب دونوں کرکٹرز کی معافی کے باوجود کرکٹ بورڈ کے یونٹس نے خصوصی ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ،کل مزید دو میچ کھیلے جائینگے
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کل بدھ کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے، ڈھاکہ ڈائنامائٹس کی ٹیم مسلسل چار فتوحات کے ساتھ ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں رواں لیگ میں ٹیموں کے درمیان دلچسپ و سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلے میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 19جنوری کو کھیلا جائیگا
پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہو گا، گرین شرٹس کو ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد اب ون ڈے سیریز میں پروٹیز کا چیلنج درپیش ہو گا، پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں پروٹیز کے ہاتھوں ...
مزید پڑھیں »افغانستان اور آئر لینڈ کے درمیان سیریزکے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 21 فروری کو ٹی ٹونٹی میچ سے ہو گا۔ دونوں ممالک کے بورڈز نے رواں سال شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کے پیش نظر سیریز جلدی شروع کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی، پانچ ون ڈے اور ایک ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی 900میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی آ ل راؤنڈر شاہد خان آفریدی پروفیشنل کرکٹ میں 900میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں ۔38سالہ شاہد آفریدی نے یہ اعزاز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران حاصل کیا، سابق قومی کپتان اب تک900میچز میں 24.76کی اوسط سے 20633 رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 21سنچریاں اور98نصف سنچریاں شامل ہیں جب کہ28.68کی اوسط ...
مزید پڑھیں »نیپال کیخلاف ون ڈے سیریز،بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا کیمپ کل سے شروع ہوگا
بہاولپور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے زیر اہتمام نیپال کے خلاف 5 میچوں کی سیریز کی تیاری کیلئے قومی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل منگل سے بہاولپور میں شروع ہوگا۔ شیڈول تربیتی کیمپ میں منتخب شدہ 15کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔تربیتی کیمپ میں جن کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ...
مزید پڑھیں »