دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا نام تبدیل کر دیا، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نام کی تبدیلی کو خوش آئند قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جمعے کے روز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا نام تبدیل کرنے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا جس کے مطابق آئندہ ایونٹ کو ’ٹی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،آسڑیلیا اور انگلینڈ کے درمیان فائنل کل کھیلا جائیگا
اینٹیگوا (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کل اتوار کو اینٹیگوا میں کھیلا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ویسٹ انڈیز میں جاری رہا ،ْایونٹ کے دور ان آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے ...
مزید پڑھیں »ثاقب میموریل کرکٹ‘ کراچی ویسٹ کے نعمان اور غفران کی کارامد سنچری رفاقت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاک فلیگ سی سی ، کے سی سی اے زونIIکے زیر اہتمام جاری محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کراچی ویسٹ سی سی نے مدمقابل فیڈرل اسپورٹس کو باآسانی 73رنز سے ناکام کیا ۔ نعمان احسان اور محمد غفران کی چوتھی وکٹ پر کارامد 114رنز کی شراکت ۔ نعمان احسان نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سےشروع ہوگا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف ابوظبی ٹیسٹ جیت کرنیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرنے کی پلاننگ شروع کردی ہے۔ دونوں ممالک ہفتے سے دبئی میں دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ کیویز نے پاکستان کےخلاف ان کے ہوم گراؤنڈز پر 1969 ءسے کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی۔ انہوں نے پاکستان کےخلاف وطن سے دور 25 ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ لائنز کیخلاف ون ڈے سیریز، پاکستان اے ٹیم کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے کل سے انگلینڈ لائنز کیخلاف یو اے ای میں شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کیلئے چودہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے،اعلان کردہ سکواڈ پانچ ون ڈے سیریز کے پہلے چار میچوں کیلئے ہے جبکہ پانچویں اور آخری ون ڈے میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، پانچ ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،فائنل کل آسڑیلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا
گیانا(سپورٹس لنک رپورٹ) روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گئے، پہلے سیمی فائنل میں کینگروز نے میزبان ویسٹ انڈیز کو 71 رنز سے شکست دی، دوسرے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم انگلش ٹیم سے ہار گئی۔ اتوار کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ٹرافی کی جنگ ہوگی۔کیریبین میں ویمن ورلڈ ٹی 20 کے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین لیگ کا دوسرا روز بائولرز کے نام،بنگال ٹائیگرز اور سندھیز کی جیت
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی10 لیگ کا دوسرا دن باؤلرز کے نام رہا اور پراوین ٹامبے اور عامر یامین کی ہیٹ ٹرک کی بدولت بنگال ٹائیگرز اور سندھیز نے فتح حاصل کر لی۔دن کا پہلا میچ بنگال ٹائیگرز اور ناردرن وارئیرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جہاں واریئرز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ...
مزید پڑھیں »ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی بابوں کی مسلسل دوسری جیت
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سڈنی میں کھیلے جانے والے 50 سال سے زیادہ عمر کے کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا۔ویلز کی ٹیم اس میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے 43اوورز میں 7وکٹ پر 153رنز بنا سکی۔ ویلز کی جانب سے میڈوک ٹاپ اسکور ر رہے جنھوں نے 85 گیندوں پر 43 رنز ...
مزید پڑھیں »ڈیوائن برائوو نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا،پاکستانی شائقین کیلئے ویڈیو پیغام
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے اسٹار کرکٹر ڈیوائن براوو نے پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ڈی جے براوو نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاحصہ بننے پر خوش ہوں اور گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن بنےگی۔ Champion❗️Champion❗️ The Gladiator ...
مزید پڑھیں »آسان کیچ ڈراپ کرنے پر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے آسان کیچ چھوڑدیاجس پر وہ تنقید کا نشانہ بن گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق خراب فیلڈنگ اورکیچ ڈراپ کرنے پر بھارتی کپتان تنقید کا نشانہ بن گئے ۔واضح رہے یہ میچ آسٹریلیا نے ڈرک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 4 رن سے جیت لیا تھا۔آسٹریلوی ...
مزید پڑھیں »