کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زونVIIکی ڈسٹرکٹ انڈر19ٹیم کے ٹرائلز 15نومبر کو صبح 9بجے ناظم آباد جیم خانہ گراؤنڈ (انوبھائی پارک) میں منعقد ہونگے۔ ڈسٹرکٹ زونVIIکے رجسٹرڈ کھلاڑی جن کی تاریخ پیدائش یکم ستمبر 2000کے بعد کی ہو وہ ’ب‘ فارم بمع 2عدد تازہ تصویروں کے ہمراہ گراؤنڈ پر سیکریٹری زونVIIمظہر علی اعوان کو رپورٹ کریں۔ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سمیع الحسن برنی کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
اسلام آباد ( نواز گوھر )پاکستان کرکٹ بورڈ کو ڈائریکٹر میڈیا کی تلاش؟ ایک ذمہ دار ذرائع کے مطابق اس عہدے پر آئی سی سی کے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن ہیڈ سمیع الحسن برنی کو لگائے جانے کا چانس ہے سمیع الحسن برنی پہلے بھی پی سی بی کے جنرل منیجر میڈیا کی حیثیت سے کام کر چکے ہیں اورصحافت سے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین لیگ کے سیمی فائنلز اور فائنل پاکستان میں کرانے کی پلاننگ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )ٹی ٹین کرکٹ لیگ تیسرے ایڈیشن کے سیمی فائنلز اور فائنل پاکستان میں کرانے کی پلاننگ ہے۔ مکمل لیگ کو پاکستان نہیں لا سکتے ہیں۔ پاکستان کے 22 میں سے 12 کھلاڑیوں کو پی سی بی کی جانب سے این او سی جاری کیے گئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ٹی ٹین لیگ کے مینجنگ ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »ایک ٹی ٹونٹی میچ میں 8عالمی ریکارڈ،پاکستان ٹیم کا نیا کارنامہ
اسلام آباد ( نواز گوھر )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے نہ صرف سیریز جیتی بلکہ آخری اور تیسرے میچ میں 8 ورلڈ ریکارڈ بنا دیے تفصیل یہ ہے..1.بابر اعظم ٹی ٹؤنٹی کرکٹ کی دُنیا میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے 79 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق نے سرفراز کے حق میں فیصلہ سنادیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے معاملے پر مصباح الحق نے سرفراز احمد کے حق میں فیصلہ سنادیا ۔ پیر کوپی سی بی کرکٹ کمیٹی کے اہم رکن اور سابق کپتان مصباح الحق نے اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ورلڈ کپ تک کیلئے سرفراز احمد کو کپتان بنادینا چاہیے،ان ...
مزید پڑھیں »کے سی سی اے زونIIIکی ٹیم کے ٹرائیلزکل ہونگے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونIIIکی انڈر19ٹیم کے3نومبر کوہونے والے ٹرائیلزجو ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردئے گئے تھے اب کل 6نومبر کو کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں 2بجے دوپہر ہونگے۔سیکریٹری زونIIIمحمد یامین کے مطابق ٹرائیلز میں زونIIIکے وہ رجسٹرڈکھلاڑی جن کی تاریخ پیدائش یکم نومبر 2000 کے بعد کی ہے شرکت کے اہل ہونگے۔ٹرائیلز میں ...
مزید پڑھیں »مارک ٹیلر نے ڈائریکٹر کرکٹ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ آسڑیلیا کے ڈائریکٹر کرکٹ مارک ٹیلر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے، مارک ٹیلر 2004 سے بطور ڈائریکٹر کرکٹ خدمات انجام دے رہے تھے نے اپنے مستعفی ہونے کا اعلان گزشتہ روزکیا ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ کرکٹ آسڑیلیا کسی اور کو یہ ذمہ ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی 30برس کے ہو گئے،ٹویٹر پر مبارکباد کےپیغامات
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین ویرات کوہلی 30 برس کے ہو گئے،کوہلی نے نے پیر 5نومبر کو اپنی سالگرہ منائی اس موقع پر ٹویٹر پر ان کے مداحوں کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمنائوں کے بے شمارپیغام آئے، ویرات کوہلی نے حال ہی میں ایک روزہ میچوں میں سب سے تیز ترین ...
مزید پڑھیں »شاہینوں کا آسان شکار، کیویز کا بھی بیڑا پار
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو بھی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا ہے، اس سے قبل پاکستان کی ٹیم نے آسڑیلیا ٹیم کو وائٹ واش کیا تھا، نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں جیت کا سہرا بابر اعظم اور محمد حفیظ کے ...
مزید پڑھیں »بابراعظم نے دنیا کے تمام بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابتدائی بلے باز بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔بابر اعظم نے یہ اعزاز دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔بابر اعظم نے ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز 26 اننگز میں مکمل کیے ...
مزید پڑھیں »