سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے بال ٹمپرنگ سکینڈل کی وجہ سے ایک اور عہدیدار نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسڑیلیا کے ہائی پرفارمنس منیجر پیٹ ہوورڈ نے بھی مارک ٹیلر کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے، پیٹ ہوورڈ کے عہدے کی مدت 2019 تک تھی تاہم انہوں نے ڈائریکٹر کرکٹ مارک ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شان مارش جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں کھیلنے کیلئے پرامید
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کےبیٹسمین شان مارش جو کولہے میں تکلیف کے باعث جنوبی افریقہ کیخلاف جاری ون ڈے سیریزکے پہلے میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے تھے پرامید ہیں کہ وہ کل جمعہ کو جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں مکمل فٹ ہونے کے بعد ٹیم کا حصہ ہونگے، شان مارش جنہوں نے گزشتہ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی فاسٹ بائولر عثمان خان شنواری بیگ بیش لیگ کھیلیں گے
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی بیگ بیش لیگ کی ٹیم میلبورن رینیگیٹس پاکستان کے فاسٹ بائولر عثمان خان شنواری سے معاہدہ کرلیا ہے، چوبیس سالہ عثمان خان شنواری سیزن کے پہلے سات میچوں میں میلبورن رینیگیٹس ٹیم کا حصہ ہونگے جس کے بعد ان کی جگہ انگلینڈ کے بتیس سالہ بائولر ہیری گرنی خدمات انجام دینگے، اس حوالے سے عثمان خان شنواری ...
مزید پڑھیں »پاکستانی شاہین کیویز کیخلاف ناکامیوں کے بھنور سے باہر نہ نکل سکے
ابوظہبی(اسپورٹس ڈیسک)سرفراز احمد اور عماد وسیم کی نصف سنچریاں رائیگاں چلی گئیں،پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف ناکامیوں کے بھنور سے باہر نہ نکل سکا،نیوزی لینڈ کے فاسٹ بائولر بولٹ نے پاکستانی بیٹنگ لائن کے تین اہم ستون گرا کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کر ڈالی،بولٹ نے فخر زمان ،بابر اعظم اور محمد حفیظ کو یکے بعد دیگر ...
مزید پڑھیں »بولڈ ،کیچ اور ایل بی ڈبلیو۔۔اور کیوی فاسٹ بائولر کی ہیٹ ٹرک
دبئی (جی سی این رپورٹ)کیوی فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نےمسلسل تین گیندوں پرپاکستان کے تین ٹاپ آرڈر بیٹسمینوں کو آؤٹ کرکے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ہیٹ مکمل کرلی۔ابوظبی میں پہلے ایک روزہ میچ کے دوران اپنے دوسرے اوور میں لگاتار تین گیندوں پر پہلے فخرزمان کو کلین بولڈ، بابراعظم کو وکٹ کے پیچھے کیچ آؤٹ اور پھر محمد ...
مزید پڑھیں »کیویز کیلئے ٹیسٹ سیریز کی ٹیم پر مشاورت،قومی سلیکشن کمیٹی کل دبئی جائیگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مستقبل کی حکمت عملی طےکرنے اورنیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے ٹیم پرمشاورت کیلئے قومی سلیکشن کمیٹی کل دبئی روانہ ہو گی جہاں وہ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور کوچ مکی آرتھر سے الگ الگ ملاقاتیں کرکے مستقبل کی حکمت عملی مرتب کریگی۔سلیکشن کمیٹی کپتان سرفراز احمد پر مکمل اعتماد کا اظہار کر رہی ہے، سلیکٹرز نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »رویت شرما ٹی ٹونٹی میچوں میں 4سنچریاں بنانے والے واحد کھلاڑی
لکھنئو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان رویت شرما نے ویسٹ انڈیز کیخلاف جاری ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ میں نئی تاریخ رقم کر ڈالی، رویت شرما نے صرف 61گیندوں پر ایک سو گیارہ رنزکی اننگز کھیل کر اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر کی چوتھی سنچری سکور کر ڈالی، یہ کسی بھی بیٹسمین کی جانب سے ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »سنیل گواسکر اور سنجے منجریکر بڑے حادثے سےبال بال بچ گئے
لکھنئو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر اور سنجے منجریکر ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حال ہی میں اترپردیش حکومت کی جانب سے اکانا کرکٹ سٹیڈیم جسے اب اٹل بہاری واجپائی کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے کےکمنٹری باکس کا شیشہ دروازہ ٹوٹ کر کرچی کرچی ہو گیا، ...
مزید پڑھیں »زمبابوے نے 17سال بعد بیرون ملک پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا
سلہٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے نے شان ولیمز اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو انہی کے ہوم گراؤنڈ پر پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر 17سال بعد بیرون ملک پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں ولیمز کے 88رنز کی بدولت زمبابوے نے پہلی اننگز میں 282رنز بنائے لیکن اس کے جواب میں ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے آج،کیویز سکواڈ فٹنس مسائل کا شکار ہو گیا
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز(آج)بدھ سے ہونے جارہا ہے لیکن اس سے قبل کیویز ٹیم دو اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی۔پاکستان کا متحدہ عرب امارات میں کامیابی کا سلسلہ جاری ہے اور گرین شرٹس آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کرچکے ہیں۔شاہین اور کیویز کا ...
مزید پڑھیں »