ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز روز ٹیلر نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ سے قبل 100 ٹیسٹ میچز مکمل کرنا چاہتا ہوں۔ سابق کیوی کپتان نے ابھی تک 85 ٹیسٹ کھیل رکھے ہیں اور اگر وہ مسلسل کھیلتے رہے تو جنوری 2020ء میں ٹیسٹ میچز کی سنچری مکمل کر سکتے ہیں۔ ٹیلر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
رنگنا ہیراتھ کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اور ریکارڈ ہولڈر باؤلر رنگنا ہیراتھ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق رنگنا ہیرتھ انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد ٹیسٹ فارمیٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ دونوں ٹیمیں 6نومبر کو سری لنکا کے شہر گال میں ایک ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی، سوئی سدرن گیس کارپوریشن نے زیڈ ٹی بی ایل کو ہرا دیا، محمد عامر کی میچ میں 7 وکٹیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم کرکٹ ٹرافی فور ڈے ٹورنامنٹ میں پی ٹی وی نے واپڈا، سوئی سدرن گیس کارپوریشن نے زیڈ ٹی بی ایل کو شکست دے دی، محمد عامر نے میچ میں 7 وکٹیں لیکر سوئی سدرن کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ پیر کو اسلام آباد میں کھیلے گئے چار روزہ میچ کے چوتھے اور ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کا انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی کیلئے ٹیم کا اعلان
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف شیڈول واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، تھسارا پریرا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے، لاستھ مالنگا کی ایک برس بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، اینجلو میتھیوز کو ون ڈے سیریز کے بعد ٹی ٹونٹی میچ سے بھی ڈراپ کر دیا گیا، انہیں ...
مزید پڑھیں »ہزارے ٹرافی جیتنے والی ممبئی ٹیم کے کھلاڑی تاحال میچ فیس سے محروم
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)تنازعات میں گری ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کا اثر اپ کھلاڑیوں پر بھی پڑنا شروع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ممبئی کرکٹ ٹیم جس نے اتوار کے روز وجے ہزارے ون ڈے ٹرافی کے فائنل میں دہلی کی ٹیم کو شکست دی تھی کے کھلاڑیوں کو اب تک ٹورنامنٹ میں شرکت کی فیس ادا نہیں کی ...
مزید پڑھیں »ویمن چیمپئن شپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ون ڈے میں بھی ہرادیا
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں 89 رنز سے شکست دے کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کرلی۔ پاکستانی ٹیم 324 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 235 رنز بنا سکی۔ عالیہ ریاض کی نصف سنچری بھی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ اسکینڈل، آئی سی سی کے بعد پی سی بی نے بھی عرب ٹی وی سے تفصیلات مانگ لیں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ اسکینڈل سے آنے والے بھونچال نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی ہلا کر رکھ دیا،آئی سی سی کے بعد پی سی بی نے بھی عرب ٹی وی سے تفصیلات مانگ لیں، آسٹریلیا اور انگلینڈ نے الزامات مسترد کردیئے رب ٹی وی الجزیرہ کے فکسنگ اسکینڈل انکشاف پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی بھرپورشرکت متوقع
دبئی (عبدالرحمان رضا)ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں عروج پر ہیں جس میں اس مرتبہ ہندوستانی کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت متوقع ہے جس میں 8 کھلاڑی نے شرکت کی تصدیق کردی ہے جس میں ظہیر خان ، پراوین کمار ، آرپی سنگھ ، آرایس سوڈھی ، اور ایس بدریناتھ شامل ہیں ٹی 10 لیگ کا دوسرا ایڈیشن 21 ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 لیگ کا شیڈول جاری آغاز 21 نومبر کو رنگارنگ تقریب سے ہوگا
دبئی (عبدالرحمن رضا) دنیا کے تیزترین فارمیٹ پرمبنی کرکٹ لیگ ٹی 10 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے لیگ انتظامیہ کے مطابق لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز 21 نومبر کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک رنگارنگ تقریب سے ہوگا جس میں نامور شخصیات شرکت کریں گی ۔ افتتاحی تقریب کے بعد دو میچز کھیلے جائیں گے پہلا مقابلہ راجپوتز ...
مزید پڑھیں »انگلش بیٹسمین ٹخنے کی نجری کا شکار،سری لنکا کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی نہیں کھیلیں گے
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین جانی بیئرسٹو جو ٹریننگ سیشن کے دوران فٹبال کھیلتے ہوئے ٹخنے کی چوٹ کا شکار ہو گئے تھے کو سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریزکے آخری میچ اور واحد ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ ایلکس ہیلز کو طلب کرلیا گیا ہے، جانی بیئر سٹو ...
مزید پڑھیں »