دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو اس وقت جن بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے ان میں کرپشن کی روک تھام سب سے اہم ہے۔آئی سی سی کے جنرل منیجر اینٹی کرپشن یونٹ الیکس مارشل کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک سال کے دوران بک میکرز نے پانچ کپتانوں سے رابطہ کیا جنھوں نے اس بارے میں آئی سی سی کو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پی سی بی کا بھارتی بورڈ کیخلاف کیس، سماعت کی تاریخ کا اعلان
دبئی (عبدالرحمن رضا) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف کیس کی سماعت آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی میں یکم سے 3 اکتوبر تک ہوگی۔ پی سی بی نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کے مطابق سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کے خلاف آئی سی سی ڈسپیوٹ ریزولوشن ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے مرحلے کا آغاز کل ہوگا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے مرحلے کا آغاز کل منگل سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق ڈیپارٹمنٹل اور ریجن کی ٹیموں کے مابین آٹھ میچز ملک کے مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی اور واپڈا کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ ملتان اور زرعی ترقیاتی بنک کے مابین ...
مزید پڑھیں »ایشیاء کپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارردگی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے ایشیاء کپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارردگی کیخلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ ایشیاء کپ میںپاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔روائتی حریف بھارت سے مسلسل دوسری شکست سے پوری قوم کو ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن ٹیم نے سری لنکن کو چوتھے ون ڈے میں بھی ہرا کر سیریز جیت لی
کولمبو ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انوجا پٹیل اور روڈریگائز کی ناقابل شکست نصف سنچریوں کی بدولت بھارت ویمن ٹیم نے سری لنکا ویمن کو تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 سے اپنے نام کرلی۔ انوجا پٹیل نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابل شکست 54 رنز ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف چار روزہ پریکٹس میچ کیلئے پاکستان اے ٹیم کااعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کیخلاف چار روزہ پریکٹس میچ کیلئے پاکستان اے ٹیم کا اعلان کردیا ۔ اسد شفیق کی قیادت میں چودہ رکنی ٹیم چھبیس ستمبر کو دبئی روانہ ہوگی جہاں آسٹریلیا کیخلاف انتیس ستمبر سے دو اکتوبر تک میچ کھیلا جائے گا کھلاڑیوں میں اسد شفیق ( کپتان ) سمیع اسلم ، ...
مزید پڑھیں »جانتے ہیں شعیب ملک کو بھارتی تماشائی کیا کہتے رہے؟ویڈیو دیکھیں
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی فینز کا شعیب ملک کو مخاطب کرنے کا دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔گزشتہ روزہونیوالے پاک بھارت میچ کے دوران باؤنڈری لائن کے قریب کھڑے فیلڈنگ میں مصروف شعیب کو ایک فین نے‘جیجوجیجو’ ( بہنوئی)کہہ کر مخاطب کیاتو شعیب کی توجہ کامرکز بن گیا۔شعیب نے مڑ کر اپنے مداحوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف سیریز،آسڑیلیا کا 3سپنرز کے ساتھ کھیلنے پر غور
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کیخلاف متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز کے دوران آسڑیلیا نے تین سپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کے بارے میں سنجیدگی سے غورشروع کردیا ہے،آسڑیلوی کرکٹرز اور سلیکٹرز کا خیال ہے کہ پاکستان کی ٹیم متحدہ عرب امارات کی سپن وکٹوں پر ہمیں دبائو کاشکارکرنے کیلئے سپنرز کا جال بچھائے گی لہٰذا ہمیں بھی چاہئے کہ ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف سیریز،ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دبئی سٹیڈیم میں پریکٹس میں مصروف
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم جس نے آئندہ ماہ دورہ بھارت کے دوران دو ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنی ہے اس وقت دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ میں مصروف ہے، ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم نے دو ہفتے قبل دبئی میں پڑائو ڈالا تھا تاکہ بھارت کیخلاف سیریز سے قبل وہ سخت موسم ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ میں مایوس کن کارکردگی،سری لنکن کپتان انجیلو میتھیوز کی چھٹی
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ میں سری لنکن ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اینجلو میتھیوز کو کپتانی سے ہٹادیا گیا، دورہ انگلینڈ میں چندیمل ٹیم کی قیادت کریں گے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سلیکٹرز نے اینجلو میتھیوز سے فوری طور کپتان کی حیثیت سے ذمہ داریاں چھوڑنے کا کہا ہے۔بیان میں یہ نہیں بتایا ...
مزید پڑھیں »