لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان ،خواجہ عاطف، عثمان قیصر ( برائیٹو پینٹس) ، محمد عدیل مارکیٹنگ سروسز مینیجر ( بسکٹ کمپنی ) اور شعیب شیخ ایس جی ایم مارکیٹنگ پی سی بی نے شرکت کی ، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
راجکوٹ ٹیسٹ،بھارت کے پہلے روز 4وکٹوں پر 364 رنز
راجکوٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) پرتھوی شاؤ کی شاندار سنچری،، پوجارا اور ویرات کوہلی کی نصف سنچریوں کی بدولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 364 رنز بنالئے۔ پرتھوی شاؤ 134، پوجارا 86 اور کپتان ویرات کوہلی 72 ناقابل شکست رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ پرتھوی شاؤ ...
مزید پڑھیں »بھارتی ٹیم کے نوجوان بیٹسمین پرتھوی شا کا نیا ریکارڈ
راجکوٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوان بھارتی بلے باز پرتھوی شا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری اسکور کر کے ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنے والے سب سے کم عمر بھارتی بلے باز بن گئے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف راجکوٹ میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں لوکیش راہل کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد پرتھوی شا نے چتیشور ...
مزید پڑھیں »اسد شفیق کی قسمت کھل گئی،نائب کپتان بنائے جانے کا فیصلہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا کیخلاف پاکستان اے ٹیم کی قیادت کرنے والے بیٹسمین اسد شفیق کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہیں بورڈ کی جانب سے اہم ذمہ داری سونپے جا رہی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حد درجہ مصدقہ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسد شفیق جنہیں کچھ روز قومی ٹیم کا کپتان بنانے ...
مزید پڑھیں »عمران طاہرکی ہیٹ ٹرک،زمبابوے دوسرا ون ڈے بھی ہار گیا،ویڈیو بھی دیکھیں
بلوم فونٹین (سپورٹس لنک رپورٹ )عمران طاہر کی ہیٹ ٹرک اور ڈیل اسٹین کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 120 رنز سے شکست دے دی۔جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو تباہ کن ثابت ہوا اور 101 رنز پر 7 جنوبی ...
مزید پڑھیں »سمتھ اور راشد خان پی ایس ایل فور کاحصہ،کئی کھلاڑی جگمگانے کیلئے تیار
لاہور:(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز کے بعد آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ اور افغانستان کے راشد خان بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کا حصہ بن گئے۔پی ایس ایل فور کے ڈرافٹ کے لیے جنوبی افریقہ کے عظیم بیٹسمین اے بی ڈویلیئرز، آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور افغانستان کے ابھرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین جان اینڈرسن ریٹائرہوگئے
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)ائر لینڈ کرکٹ ٹیم بیٹسمین جان ایڈرسن نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، 35سالہ جوچھبیس میچوں میں آئرش ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرہوگئےہیں، جان اینڈرسن کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں بہترین سکور 127 رنز ہے جوانہوں نے 2013 میں ہالینڈ کیخلاف سکورکیا تھا جبکہ انہوں نے آئرلینڈ کیلئے اپنا آخری ...
مزید پڑھیں »ویمن ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،آئرلینڈ کی ٹیم کا بھی اعلان کردیا گیا
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)ائرلینڈ کرکٹ بورڈ نے نومبرمیں ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ویمن عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے اپنی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، اعلان کردہ ٹیم میں آسڑیلوی نژاد کھلاڑی سیلسٹے ریک کو بھی شامل کیا گیا ہے، لیگ سپنر سیلسٹے نے ٹیم میں منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے ...
مزید پڑھیں »اینڈریو سٹرائس انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ کے عہدے سے مستعفی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ اینڈریو سٹرائس نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے، 41سالہ اینڈریو سٹرائس نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں دوبارہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کیلئے اپنی خدمات پیش کرینگے تاہم ابھی وہ نجی مسائل کی وجہ سے بطورڈائریکٹر کرکٹ ...
مزید پڑھیں »پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ‘ منصورہ اسپورٹس کی سیمی فائنل میں نشست کنفرم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) منصورہ اسپورٹس کو سیمی فائنل میں جگہ مل گئی جب انہوں نے حریف لاروش سی سی کو 4وکٹوں سے شکست دے کر پروفیسر اعجاز فاروقی کے سی سی اے زونIIانوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ فاتح ٹیم کے مطیع الرحمن اور فواد غفور نے نصف سنچریاں اسکورکیں ۔ دونوں کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »