پہلا میچ ۔۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6اوور میں 72کا ٹارگٹ دیا جو سیالکوٹ نے شیرا تارڑ ۔ارسلان بٹ ۔اور بنٹو کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 5:2اوور میں پورا کر لیا۔ سیالکوٹ کی طرف سے اسامہ علی ۔کبیر علی ۔ رانا کامران۔ اور سلمان سلو کی تباہ کن باؤلنگ لاہور کی بیٹنگ لائن کو تباہ برباد کر دیا۔ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی عمران خان سے ملاقات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفردی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی اور وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی جبکہ وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ کے فروغ کیلئے پشیاور زلمی کے اقدامات کو سراہا۔ وزیراعظم اور جاوید آفریدی کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خصوصی طور پر ...
مزید پڑھیں »پی سی بی گورننگ کونسل کا 28اگست کو ہونے والا اجلاس منسوخ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ کونسل کا اجلاس 28 اگست کو ہونے والا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے جو اب نئے چیئرمین پی سی بی کے تقرر کے بعد ہوگا۔گورننگ کونسل کے اجلاس میں براڈ کاسٹنگ رائٹس اور ٹائیٹل اسپانسر شپ سے متعلق فیصلے ہونا ہیں۔یاد رہے کہ نجم سیٹھی کےمستعفی ہونے کے بعد سےچیئرمین کاعہدہ خالی ہے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی گورننگ بورڈ،احسان مانی اور اسد علی خان کی نامزدگی
اسلام آباد:(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم عمران خان نے پی سی بی گورننگ بورڈ کے 2 ارکان کی نامزدگی کردی۔وزیراعظم عمران خان نے آئی سی سی کے سابق سربراہ اور نامزد چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور اسد علی خان خان کی بطور پی سی بی گورننگ بورڈ ممبران کی نامزدگی کا نوٹی ...
مزید پڑھیں »چوتھا ٹیسٹ،انگلش ٹیم میں جیمز ونس کی مشروط شمولیت
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے خلاف جمعرات سے شروع ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کے لئے انگلش ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے،جیمز ونس کی نئی مگر مشروط شمولیت ہوئی ہے ،زخمی کھلاڑی جونی بیئرسٹو اگرچہ ان فٹ ہیں، تاہم ٹیم منیجمنٹ کے مطابق وہ میچ تک فٹ ہوجائیں گے، وہ فٹ نہ ہوئے تو جیمز ونس کھیلیں گے ،14 رکنی ...
مزید پڑھیں »عرب امارات میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا مقابلہ چیلنج،ناتھن لائن
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد ماضی جیسی نہیں رہی۔ بیٹنگ کا شعبہ ہو یا بولنگ، کمزوریاں عیاں ہیں، ٹم پین کی قیادت بھی مثالی نہیں۔ کینگروز کرکٹ نئے دور میں داخل ہورہی ہے، اسے سب سے پہلے امارات میں پاکستان کا سامنا کرنا ہوگا۔ ایشیا میں آسٹریلیا کا ریکارڈ اچھا ...
مزید پڑھیں »فخر زمان نے آئندہ ورلڈ کپ پر نظریں جما لیں
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) دنیائے کرکٹ کے افق پر چمکنے والے ستارے فخر زمان نے آئندہ سال ورلڈ کپ پر نظریں جما لیں، کہتے ہیں اب ورلڈ چیمپئن بننے کا عزم لے کر میدان میں اتریں گے۔ایک انٹرویو میں فخر پاکستان فخر زمان نے کہا کہ آئندہ سال بابائے کرکٹ انگلینڈ کی سرزمین پر فاتح عالم بننے کے لیے جائیں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی 3اکتوبر کو پاکستان آئیگی
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی 27 اگست سے دنیا کے سفر پر روانہ کی جائے گی، پاکستان کے مختلف شہروں میں ٹرافی کی رونمائی 3 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک ہو گی۔کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی 27 اگست سے دنیا کا سفر کریگی جس کی رونمائی 21 ممالک میں کی جائے گی۔ میگا ایونٹ ...
مزید پڑھیں »ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بند ہونے کاخطرہ،کرکٹرز کی بڑی تعداد بے روزگار ہوجائیگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عمران خان کے وزیراعظم بننے اور نئی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ہی ایسا لگ رہا ہے کہ ملک میں ڈپارٹمنٹ کی کرکٹ ٹیمیں بند ہونے والی ہیں اور خد شہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اداروں کی ٹیمیں بند ہونے سے درجنوں کھلاڑی بےروزگار ہوجائیں گے۔ یکم ستمبر سے قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہورہا ہے ...
مزید پڑھیں »محمد نبی کے ٹی ٹونٹی میں 1ہزار رنز اور وکٹوں کی نصف سنچری
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان کے محمد نبی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک ہزار رنز اور وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے چھٹے کھلاڑی بن گئے ۔ انہوں نے یہ اعزاز آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں حاصل کیا جو ان کا 64 واں معرکہ تھا۔ وہ چوتھے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں ...
مزید پڑھیں »