گولڈکوسٹ/آسٹریلیا(سپورٹس لنک رپورٹ)21ویں کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستان نے کینیڈاکوشکست دیکرساتویں پوزیشن حاصل کی۔پاکستان اورکینیڈاکی ٹیموں کے مابین ساتویں اورآٹھویں پوزیشن کے لئے میچ کراراہاکی اسٹیڈیم گولڈکوسٹ میں کھیلاگیاجس میں پاکستان نے کینیڈاکو3-1سے شکست دی۔کھیل کے بارہویں منٹ میں کینیڈاکی جانب سے جیمزکرکپیٹرک نے فیلڈگول کرکے اپنی ٹیم کوایک گول کی برتری دلادی ۔دوسرے کواٹرمیں بھی کینیڈانے اپنی برتری برقراررکھی ۔تیسرے ...
مزید پڑھیں »ہاکی
کامن ویلتھ گیمز،ہاکی ٹیم 7ویں پوزیشن کیلئے کل کینیڈا سے مدمقابل
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستانی ٹیم ساتویں پوزیشن کے میچ میں کل جمعہ کو کینیڈا کے مدمقابل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے اپنے چاروں گروپ میچز ڈرا کھیلے تھے اور وہ گروپ بی میں پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر رہی تھی، ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز ، قومی ہاکی ٹیم کا مسلسل چوتھا میچ برابری پر ختم
گولڈکوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر رہا، گرین شرٹس نے ایونٹ میں اپنے چاروں میچز ڈرا کئے، پاکستان نے اس سے قبل ویلز، بھارت اور انگلینڈ کے خلاف بھی میچز ڈرا کئے تھے۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں بدھ کو کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، قومی ہاکی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ کل ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز کے مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل بدھ کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کے دلچسپ مقابلے آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری ہیں۔ مینز ہاکی مقابلوں میں پاکستانی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔ پہلے تینوں میچ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں فتوحات کی ہیٹرکس مکمل کر کے کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ایونٹ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں منگل کو کھیلے گئے گروپ اے کے ایک میچ میں نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کو 2 کے مقابلے میں 5 ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ، پاکستان اپنا لیگ کا آخری میچ بدھ کھیلے گا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا لیگ کا آخری میچ ملائیشیا کے خلاف کے خلاف بدھ کو آسٹریلیا میں کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ پاکستان کو گروپ بی میں روایتی حریف ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیم: پاکستان اور انگلینڈ کا میچ 2-2 گول سے برابر
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے مقابلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا میچ 2-2 گول سے برابر رہا۔ایونٹ میں پاکستان کا یہ تیسرا میچ ہے جو بغیر فیصلے کے ختم ہوا، اس سے قبل ویلز کے خلاف 1-1 اور بھارت کے خلاف کھیلا جانے والا میچ 2-2 گول سے ...
مزید پڑھیں »کینیڈا کی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے 14کھلاڑی حادثے میں ہلاک
ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ)کینیڈا میں قومی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھری بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 کھلاڑی ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سسکا توان صوبے کے شمالی علاقے ہمبولڈ برونسک میں پیش آنے والے حادثے میں کینیڈین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے یہ نہیں بتایا کہ ہلاک شدگان میں ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز: پاکستان اور بھارت کا ہاکی میچ 2-2 سے برابر
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی کا میچ برابر ہوگیا۔کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے مقابلے میں پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ہوا اور میچ کے آغاز میں بھارت نے پہلے ایک گول داغا جس کے بعد پاکستان کی جانب سے بھی گول کیا۔بھارت کی جانب سے میچ کے دوران ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،،ہاکی میں کل پاک بھارت ٹاکرا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ ) اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کا میلہ آسٹریلیا میں جاری ہے، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل ہاکی کے میچ میں ان ایکشن ہوں گے، پاکستان ابھی تک ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر چکا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان نے پہلا میڈل اپنے نام کیا۔ ویٹ لفٹنگ ...
مزید پڑھیں »