گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) اکیسویں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور ویلز ،،کا ہاکی میچ 1,1 گول سے برابر ہو گیا۔ ٹریک سائیکلنگ میں ملائیشیا نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا۔کامن ویلتھ گیمز آسٹریلیا میں شروع ہو گئی ہے۔ ہاکی کے پہلے مقابلے میں پاکستان اور ویلز کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں ۔ دونوں ٹیموں کا مقابلہ ایک ایک گول سے ...
مزید پڑھیں »ہاکی
کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ جمعرات کو ویلز کے خلاف کھیلے گا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ ویلز کے خلاف جمعرات کو آسٹریلیا میں کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے پاکستان کو گروپ بی میں روایتی حریف بھارت، انگلینڈ، ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حکومت سےمالی مدد مانگ لی
اسلام آباد: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کھیل تباہی کے دہانے پر، عالمی مقابلوں میں ٹیم کی ناقص کارکردگی اور مایوس کن نتائج، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھیل کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے وزیراعظم سے مالی امداد مانگ لی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کی طرف سے وزیراعظم سیکریٹریٹ کو لکھا گیا ہے، جس میں قومی ہاکی کے معیارکو ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز ایشین گیمز کی تیاری کیلئے مددگار ہونگے،شہباز سینئر
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز احمد سینئر نے توقع ظاہر کی ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ یہ ایونٹ رواں سال انڈونیشیا میں ہونے والی ایشین گیمز کی تیاری کیلئے مدد گار ثابت ہوگا۔ گزشتہ روز میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 18 رکنی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہاکی لیگ نہ کرانے کا فیصلہ
لاہور(اسپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ رولینٹ اولٹمینز کی تجویز پر نومبر میں اعلان کردہ ہاکی لیگ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیونکہ اب قومی ٹیم کی زیادہ سے زیادہ انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کو یقینی بنایا جائے گا۔ واضح رہے کہ رولینٹ اولٹمینز نے پی ایچ ایف کے سربراہ بریگیڈیئر (ر) محمد خالد سجاد کھوکھر ...
مزید پڑھیں »کراچی میں 9سال بعد کرکٹ کا بڑا میلہ،،،دن بھر کیا ہوتا رہا؟دیکھئے تصویری جھلکیاں
قومی ہیرو منصور کی مدد کیلئے کو ن سامنے آگیا،،،آپ جان کر دنگ رہ جائینگے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ دل کے عارضے میں مبتلا سابق اولمپئن گول کیپر منصور علی خان کے علاج پر آنے والے تمام اخراجات وہ اٹھانے کو تیار ہیں، اپنے ایک جاری کردہ بیان میں شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ شاہد خان ...
مزید پڑھیں »قومی ہیرو منصور شدید علیل،،،وزیراعظم سے مدد کی اپیل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی کے نامور گول کیپر منصور احمد اِن دنوں شدید علیل ہیں اور ڈاکٹروں کی جانب سے ہارٹ ٹرانسپلانٹ (دل کی تبدیلی) کا مشورہ دیئے جانے کے باعث انہوں نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مدد کی اپیل کی ہے۔عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف 20 فیصد کام کر رہا ہے، ان کے دل ...
مزید پڑھیں »دولت مشترکہ کھیلوں کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی نے چار تا پندرہ اپریل تک گولڈ کوسٹ آسڑیلیا میں منعقد ہونے والی دولت مشترکہ کھیلوں کیلئے اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم کی قیادت محمد رضوان سینئر کرینگے جبکہ احمد شکیل بٹ ان کے نائب ہونگے، ٹیم کا اعلان چیف سلیکٹر اصلاح الدین نے کیا،اعلان ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والی قومی سینئر ہاکی ٹیم قومی جونیئر ہاکی ٹیم سے پریکٹس میچز کی سیریز کھیلے گی ۔سینئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا عبدالستار ایدھی سٹیڈیم میں تربیتی کیمپ جاری ہے جبکہ جونیئر ہاکی ٹیم کے ممکنہ 21 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا جو سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ 15مارچ سے ...
مزید پڑھیں »