پاکستان کرکٹ ٹیم کل سائوتھمٹن روانہ ہو گی

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف شکست کے بعد آرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے قومی کرکٹرز آج مانچسٹر میں ہی آرام کریں گے پاکستانی اسکواڈ کل (10 اگست کو مانچسٹر سے ساؤتھمپٹن روانہ ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 13سے 17اگست تک ایجزباؤل میں کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی

error: Content is protected !!