ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کل سے چین میں شروع لاہور(سپورٹس لنک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے ہیڈکوچ طاہر زمان آج ٹیم کوجوائن کریں گے۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز کل 8ستمبر سے چین میں ہوگا، روانگی سے پہلے طاہر زمان نے قومی ٹیم کی کوچنگ کو ایک مشکل ٹاسک قرار دیدیا ہے۔ انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »ہاکی
جونیئر ہاکی چیمپئن شپ 21 ستمبر سے راولپنڈی میں کھیلی جائے گی
37ویں جونیئر ہاکی چیمپئن شپ 21 ستمبر تا 10 اکتوبر راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ جونیئر ہاکی چیمپئن شپ پانچ سال بعد منعقد ہورہی ہے، نا مصائب حالات کے باوجود ہمارا عزم ہے کہ قومی کھیل کی ترقی و ترویج میں اپنا کردار ادا کریں۔ سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد کا کہنا تھا کہ جونیئر چیمپئن شپ سے نیا ...
مزید پڑھیں »لالا ایوب ہاکی سٹیڈیم ، ٹرف کے بعد مشینیں بھی ایک سال کے اندر خراب
لالا ایوب ہاکی سٹیڈیم ، ٹرف کے بعد مشینیں بھی ایک سال کے اندر خراب مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بننے والے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے ٹرف کے غیرمعیاری ہونے کے بعد اب ٹرف کو پانی فراہم کرنے والی مشینیں بھی خراب ہوگئی ہیں اورپانی کی سپلائی نہیں ہورہی جس کے باعث گراﺅنڈ پر تعینات ملازم ٹرف ...
مزید پڑھیں »ہاکی ایمپائر ہارون الرشید ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے روانہ
پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہاکی ایمپائر ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے روانہ سول کوارٹر پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہاکی ایمپائر ہارون الرشید المعروف شابی ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں ٹیکنیکل معاونت کیلئے چین روانہ ہو گئے ۔ قبل ازیں وہ اذلان شاہ سمیت متعدد غیر ملکی چیمپئن شپ میں معاونت کرچکے ہیں ۔ ...
مزید پڑھیں »اولمپئن طاہر زمان پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئن طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکر دیا۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری پی ایچ ایف اولمپئن رانا مجاہد علی خاں نے کہا کہ طاہر زمان نہ صرف ہاکی لیجنڈ ہیں بلکہ باقاعدہ کوالیفائڈ کوچ بھی ہیں جنہیں جدید تکنیکی لحاظ سے کوچنگ کا وسیع تجربہ حاصل ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ، الیون سٹار ہاکی کلب کی ٹیم کی جیت
ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ، الیون سٹار ہاکی کلب کی ٹیم کی جیت ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں الیون سٹار ہاکی کلب اور ینگ الیون سٹار ہاکی کلب کے مابین سوات ہاکی کلب پر مقابلہ ہوا جو کہ الیون سٹار کلب کی ٹیم نے تین صفر سے جیت لیا ، ینگ الیون سٹار ہاکی کلب کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کردی
پی ایس بی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کردی اسلام آباد(نوازگوھر) پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے ان بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پی ایس بی قومی ہاکی ٹیم کی چین میں ہونے والی ایشین ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کے 3 کھلاڑیوں اور فزیو پر تاحیات پابندی عائد
یورپین ملک پولینڈ میں ’سلپ‘ ہونے پر پاکستان ہاکی ٹیم کے 3 کھلاڑیوں اور فزیو پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) اولمپیئن رانا مجاہد علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اطلاع ہے کہ ان کھلاڑیوں نے سیاسی پناہ کے لئے درخواست دی ہے، تینوں کھلاڑیوں کو ایشین چیمپئنز ٹرافی کی ...
مزید پڑھیں »ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف
ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے لیے چین گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ ہمیں دلاسہ ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف کانگرس اجلاس کرنیوالوں نے توہین عدالت کی ؛ حیدر حسین
پی ایچ ایف کانگرس اجلاس کرنیوالوں نے توہین عدالت کی:حیدر حسین کرپٹ اور مفاد پرست ٹولہ قومی کھیل کو تباہ کر رہا ہے حکومت اور عدالت نوٹس لے:سیکرٹری پی ایچ ایف لاہور( سپورٹس لنک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری حیدر حسین نے گزشتہ دنوں طارق حسین بگٹی کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہونے والے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ...
مزید پڑھیں »