ایشن ہاکی فیڈریشن کےزیراہتمام آن لائن ایجوکیشن ورکشاپس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے رواں ماہ 16 کوچز، 7 ایمپائرز اور 9 ٹیکنیکل آفیشلز مختلف کورسز میں شرکت کررہے ہیں۔کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ کوچز، ایمپائرز اور ٹیکنیکل آفیشلز کی استعداد اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ان کورسز میں پی ایچ ایف کی جانب سے کوچز ایمپائرز اور ...
مزید پڑھیں »ہاکی
جونیئرعالمی کپ اور جونیئر ایشیاء کپ کی تیاری کے لئے قومی جونیئر ہاکی کیمپ کے کھلاڑیوں کا اعلان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئرعالمی کپ اور جونیئر ایشیاء کپ کی تیاری کے لئے قومی جونیئر ہاکی کیمپ کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا، 27 کھلاڑیوں پر مشتمل کیمپ 30 جون تا 18 جولائی لاہور میں منعقد ہوگا،ہیڈ کوچ قومی جونیئر ہاکی ٹیم اولمپین دانش کلیم کیمپ کمانڈنٹ ہونگے تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی جونیئر ...
مزید پڑھیں »کوورنا وائرس کاپھیلائو، اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی
ملائیشیا میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد 18 سے 27 جون تک شیڈول سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشین ہاکی کنفیڈریشن کے 8 ویں ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سلطان اذلان شاہ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میٹنگ میں رواں سال ...
مزید پڑھیں »تعلیمی بورڈ حیدراباد کے چیئرمین اور لیڈی اسپورٹس آفیسر نے قومی کھیل ہاکی اور دیگر کھیلوں کو تباہ کر دیا ، عامر کفایت
حیدراباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) تعلیمی بورڈ حیدراباد کے چیئرمین اور لیڈی اسپورٹس آفیسر نے قومی کھیل ہاکی اور دیگر کھیلوں کو تباہ کر دیا ہے، اگر تعلیمی بورڈ حیدراباد نے کھیلوں کی ٹیموں کو انٹر بورڈ کے مقابلوں میں نہیں بھیجا تو سندھ فزیکل ایجوکیشن ایسوسی ایشن کے ساتھ ملیکر تعلیمی بورڈ کے خلاف مظاہرہ کیا جائے گا ، ...
مزید پڑھیں »تعلیمی بورڈ حیدرآبادقومی کھیل ہاکی کا دشمن، عقیل احمد
حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) تعلیمی بورڈ حیدرآبادقومی کھیل ہاکی کا دشمن، گرلز ہاکی ٹیم کو انٹر بورڈ مقابلوں میں نہیں بھیجا گیا،بوائز ہاکی اور اور دوسرے کھیلوں کی ٹیمیں نہیں بھیجی گئیں تو حیدرآباد پریس کلب پر مظاہرہ کیا جائے گاان خیالات کا اظہار سندھ فزیکل ایجوکیشن ایسوسی ایشن کے صدر عقیل احمد نے اپنے ایک بیان میں کیا ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف کراچی کیمپ آفس کے سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹرز کے اعزاز میں الوداعی تقریب
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن محمد آصف باجوہ کی جانب سے پی ایچ ایف کیمپ آفس کراچی کے سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹرآپریشن لیفٹنٹ کرنل ر سیف الرحمن,ڈائریکٹر پروجیکٹ اولمپیئن افتخار سید اور ڈائریکٹر ایڈمن وسیق احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب و ظہرانے کا اہتمام کیا گیا.اس موقع جونیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے درمیان مفاہتمی یادداشت پر دستخط
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے لیے لاہور قلندرز اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی سب سے مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے قومی کھیل ہاکی کی ترقی کا بھی بیڑا اٹھا لیا ہے۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کی معروف شخصیت حاجی اشرف الصغیر ہاکی کلب کے سرپرست اعلیٰ بن گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کھیلوں کی معروف شخصیت و معروف بلڈر حاجی اشرف الصغیر ہاکی کلب کے سرپرست اعلیٰ بن گئے، مستقبل میں الصغیر ہاکی کلب سے بھرپور تعاون کا اعادہ بھی کیا، گزشتہ روز حاجی اشرف نے نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں واقع الصغیر ہاکی کلب اینڈ اکیڈمی کا دورہ کیا انکے ہمراہ کے ڈی اے کے ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کے 40بہترین کھلاڑیوں کو ماہر کوچز تربیت دینگے، ڈی جی سپورٹس پنجاب
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام حال ہی میں ہونے والی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ پنجاب میں ہاکی کے ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، چیمپئن شپ سے سامنے آنے والے ٹیلنٹ کوضائع نہیں ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ڈویژنل خواتین ہاکی ٹیم کے چنائو کیلئے ایک روز ٹرائلز 16فروری کو ہونگے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ ) راولپنڈی ڈویژنل خواتین ہاکی ٹیم کے چنائو کیلئے ایک روز ٹرائلز 16فروری کو دن گیارہ بجے شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم، راولپنڈی میں ہوں گے۔ گذشتہ روز ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی منظرشاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ٹرائلز میں راولپنڈی ڈویژن کی کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں جن میں راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال شامل ...
مزید پڑھیں »