لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 26 فروری کو کانگریس اجلاس بلوا لیا جس میں الیکشن، آڈٹ، کارکردگی سمیت دیگر معاملات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔صدر ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھرکی ہدایات پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے 54ویں پی ایچ ایف کانگریس کا اجلاس طلب کر لیا گیا جو 26 فروری کو منعقد ہو گا۔کانگریس اجلاس ...
مزید پڑھیں »ہاکی
نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ،پنجاب کی ٹیم میں انعامات تقسیم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کے لئے بہت زیادہ محنت کی ضرورت ہے، ہاکی کی بحالی کے لئے ماڈرن ہاکی کو اپنانا ہوگا، خواتین کھلاڑیوں نے نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، سپورٹس بورڈ پنجاب بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »ہاکی فیڈریشن کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا،سجاد کھوکھر
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ سجاد کھوکھر نے کہاہے کہ فیڈریشن کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا اور نہ فیڈریشن میں کوئی کرپشن ہوئی ہے۔وہ گذشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شہباز احمد سنیئر اور فنانس سیکرٹری اخلاق عثمانی کے ہمراہ صحافیوں ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ،سندھ کی ٹیم کے فائنل ٹرائلزکل ہونگے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل جونیئر اندر 19 ہاکی چیمپئن شپ میں سندھ کی شرکت کرنے والی ٹیم کے فائنل ٹرائلزکل 10 فروری کو حیدرآباد سینٹر میں منعقد ہو رہے ہیں۔ کرچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اولمپین کامران اشرف نے مندرجہ ذیل کھلاڑیوں کو 10 فروری صبح 10 بجے بورڈ اسٹیڈیم حیدرآباد میں رپورٹ کرنے کی ھدایت کی ہے۔ کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر سے پاکستان آرمی شعبہ کھیل کے ترجمان کی ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر سے پاکستان آرمی شعبہ کھیل کے ترجمان نے ملاقات کی۔ ترجمان آرمی اسپورٹس نے پی ایچ ایف کو قومی کھیل میں بہتری کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی ۔ترجمان شعبہ کھیل پاک آرمی نے کہا کہ ہاکی فیڈریشن کے ساتھ مل کر قومی کھیل ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی وزارت بین الصوبائی کے سیکرٹری سے اہم ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے وزارت بین الصوبائی کے سیکریٹری اکبر درانی سے اہم ملاقات کی جس میں ایڈیشنل سیکرٹری محابت خان،ڈائریکٹر فیڈریشنز اعظم ڈار بھی موجود تھے،ملاقات کے دوران پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئرر خالد سجاد کھوکھر نے قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے حوالے سے پی ایچ ایف ...
مزید پڑھیں »پرو ہاکی لیگ،پاکستان کی اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن اصلاح الدین نے 18رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلانکردیا.تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ایف آئی ایچ کے زیراہتمام پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے 38 کھلاڑیوں کے دو روزہ ٹرائلز لئےگئے.جس کے بعد چیئر مین سیلیکشن کمیٹی اصلاح الدین ...
مزید پڑھیں »پرو ہاکی لیگ،قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز آج مکمل ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پرو ہاکی لیگ میں حصہ لینے والی قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز گزشتہ روز شروع ہوگئے،آج ٹرائلز مکمل ہونے کے بعد سلیکشن کمیٹی 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان آج کرے گی ۔ چیف سلیکٹر اصلاح الدین صدیقی ، قاسم خان اور ایاز محمود نے ٹرائلز کی نگرانی کی۔ کوچ ہاکی ٹیم دانش کلیم کاکہناہے کہ ...
مزید پڑھیں »صوبہ میں ہاکی کی بحالی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے ،اس کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب صوبہ میںہاکی کی بحالی کے لئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے، ہاکی کی ترقی سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈرمیں شامل ہے، انڈر16 کھلاڑیوں کو ہاکی کی تربیت دینا ...
مزید پڑھیں »ہاکی کے دیوانوں کیلئے اچھی خبر آگئی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف ملک میں انٹرنیشنل ہاکی کی بحالی کے لئے کوشاںہے اور اس سلسلہ میں غیر ملکی ہاکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کے لئے آمادہ کرنے کے لئے پی ایچ ایف کے عہدیداران بھرپور کوششیں کررہے ہیں اور اسی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ رواں ...
مزید پڑھیں »