لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باعث رضوان اور عرفان سینئر سمیت 7 سینئر کھلاڑیوں کو ٹیم سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ہاکی ٹیم سے راشد محمود کو بھی فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ہیڈ کوچ توقیر ڈار کے مستعفی ہونے کے بعد اب اولمپئن قمر ...
مزید پڑھیں »ہاکی
فہمیدہ مرزا قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی سے ناخوش
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی حکومت نے ہاکی ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی مایوس کن کارکردگی کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے پوچھ گچھ کا فیصلہ کیاگیا ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ہاکی ورلڈ کپ میں کارکردگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن سے جواب ...
مزید پڑھیں »ملک محفوظ،غیر کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں،صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پانچ ملکی ہائر اوپن ہاکی سیریز کے پریذیڈنٹ الیون اور ازبکستان کے درمیان ہونے والے میچ کا افتتاح کیا، صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی میچ کے مہمان خصوصی تھے، ان سے کھلاڑیوں کا تعارف کرایا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،،،دنیائے ہاکی کو نیا بادشاہ مل گیا
بھونیشور(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے فائنل میں بیلجیئم نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم اور نیدرلینڈز کی ٹیموں نے شروع سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا۔ فائنل کے چاروں کوارٹرز میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں جس کے بعد میچ کا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہالینڈ بمقابلہ بیلجیئم براہ راست دیکھیں
عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،بیلجیئم اور ہالینڈ کے درمیان فائنل کچھ دبر بعد شروع ہوگا
بھونیشور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ 2018 کا فائنل آج بیلجیئم اور ہالینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔بھارت کے شہر بھونیشور میں ہاکی ورلڈ کپ کا فائنل میچ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا جس میں بیلجیئم اور ہالینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔آج کھیلے جانے والے فائنل ٹاکرے میں اگر ہالینڈ نے کامیابی حاصل کی تو ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل ہالینڈ اور بیلجیئم کے درمیان ہوگا
بھوبھنیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میں ہالینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو شکست دے کر عالمی کپ سے باہر کردیا جبکہ بیلجیئم نے انگلینڈ کو 0-6 کی عبرتناک شکست دے فائنل میں جگہ بنا لی۔ بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بیلجیئم ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے کوچ توقیر ڈار عہدے سے مستعفی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ توقیر ڈار نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے توقیر ڈار نے کہا کہ فیڈریشن حکام کو صرف ورلڈکپ میں دستیابی سے متعلق پہلے ہی بتادیا تھا، حسن سردار نے ورلڈ کپ کے لیے ذمہ داری سنبھالنے کا کہا تھا۔انہں نے کہا کہ قومی ٹیم اس ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
بھوبنیشور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایف آئی ایچ ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز کل ہفتہ کو کھیلے جائینگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میںجاری ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز کل ہفتہ کو کھیلے جائینگے۔پہلا سیمی فائنل میچ انگلینڈ اور بیلجیئم کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ اسی روز دفاعی چمپئن آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،ہالینڈ نے میزبان بھارت کی کہانی ختم کردی
بھونیشور(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ نے میزبان بھارت کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈ نے بھارت کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔ ہالینڈ نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس ...
مزید پڑھیں »