اسلام آباد ( نواز گوہر )انٹرنیشنل سوکر فٹسال کپ میں شرکت کے لئے نیپال کی 12 رکنی ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے، انٹرنیشنل سوکر فٹسال کپ 16 فروری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ میں 6 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی، جن میں میزبان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : سیمی فائنل
ریجنل ون ڈے کرکٹ کپ؛ شان مسعود اور بابراعظم کی شاندار سنچریاں، اسلام آباد فائنل میں
راولپنڈی (رپورٹ،نواز گوہر) شان مسعود اور بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت اسلام آباد کی ٹیم قومی ریجنل ون ڈے کرکٹ کپ فائنل میں پہنچ گئی، اسلام آباد نے راولپنڈی کو سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 13 رنز سے شکست دی، اسلام آباد نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 380 ...
مزید پڑھیں »قومی ریجنل ون ڈے کپخ،رم منظور کی شاندار سنچری، کراچی وائٹس فائنل میں پہنچ گئی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) خرم منظور کی شاندار سنچری کی بدولت کراچی وائٹس قومی ریجنل ون ڈے کرکٹ کپ فائنل میں پہنچ گئی، کراچی نے پشاور کو سیمی فائنل میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا، فاتح ٹیم نے 282 رنز کا ہدف آخری اوور کی پہلی گیند پر 5 وکٹوں پر حاصل ...
مزید پڑھیں »ایک روزہ ریجنل ون ڈے کپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل
راولپنڈی(نواز گوہر سے)کراچی وائٹ، راولپنڈی، پشاور اوراسلام آباد ریجن کی ٹیموں نے قومی ایک روزہ ریجن کرکٹ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی،کراچی وائٹ اورپشاور ریجن کے مابین پہلا سیمی فائنل کل 8فروری جبکہ راولپنڈی اوراسلام آباد کے درمیان دوسرا سیمی فائنل پرسوں 9فروری کوپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے زیراہتمام قومی ایک روزہ ریجن ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کل کھیلا جائے گا
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کل بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ اختتامی مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔ کل نیوزی لینڈ کے شہر ٹاورنگا میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کھیلا جائے گا ۔ آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »بیگ بیش لیگ،ہوبارٹ ہریکینز فائنل میں داخل
سڈنی: (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کا میلہ اختتام کی جانب گامزن، ہوبارٹ ہریکینز نے پرتھ سکارچرز کو 71 رنز سے شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا۔ بگ بیش میں ہوبارٹ ہریکینز اور پرتھ سکارچرز کے درمیان سیمی فائنل یکطرفہ رہا۔ ہوبارٹ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹ پر 210 رنز کا ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،پاکستان کو شکست،بھارت فائنل میں پہنچ گیا
آئی سی سی انڈر۔19کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت پاکستان کو203رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا، فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ شوبمن گل کو ناقابل شکست سنچری پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارتی کپتان پرتھوی ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کا جوڑ منگل کو
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل منگل کو کھیلا جائیگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ڈھائی بجے جبکہ نیوزی لینڈ کے وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان آئی سی سی انڈر ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،افغانستان کے خواب چکناچور،آسڑیلیا فائنل میں پہنچ گیا
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 6وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے انڈر 19 کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جیک ایڈورڈ کے 72رنز کی بدولت 38 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف باآسانی حاصل کرکے فائنل میں اپنی ...
مزید پڑھیں »انڈر19 ورلڈ کپ،سیمی فائنل مرحلہ پیر سے شروع ہوگا
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے کا آغاز پیر سے ہو گا، پہلے سیمی فائنل میں افغانستان کو آسٹریلیا کا چیلنج درپیش ہو گا جبکہ پاکستانی ٹیم 30 جنوری کو دوسرے سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ ...
مزید پڑھیں »