اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان نے پھر سے باکسنگ گلووز پہن لئے۔کرکٹ کے دروازے بند ہوئے ایک سال گزر گیا،شرجیل خان خود کو فٹ رکھنے کیلئے باکسنگ رنگ میں نظر آنے لگے۔تفصیلات کے مطابق شرجیل خان نے خود کو فٹ رکھنے کیلئے باکسنگ شروع کر دی ۔پی ایس ایل میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : کرکٹ
ٹم ساؤتھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کیوی باؤلر بن گئے
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹم ساؤتھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کیوی باؤلر بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے سلسلے میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ایک وکٹ لیکر ہم وطن باؤلر نیتھن میک کولم کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ کارنامہ انجام دیا، نیتھن میک ...
مزید پڑھیں »ایلکس ہیلز نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں احمد شہزاد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
ولنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین ایلکس ہیلز نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی بلے باز احمد شہزاد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، ہیلز نے گزشتہ روز سہ ملکی سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں 47 رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، شہزاد نے 1416 رنز بنا رکھے تھے جبکہ ...
مزید پڑھیں »سٹیون سمتھ نے آسٹریلوی کرکٹ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا
میلبورن(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان سٹیون سمتھ نے ملکی ایوارڈ ز کا میلہ لوٹ لیا ،انہوں نے دوسری مرتبہ آسٹریلوی ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئرایوارڈ جیتنے کیساتھ ساتھ ایلن بارڈ رمیڈل بھی جیت لیا ۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے 2017 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے آسٹریلوی کرکٹرز میں ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب گزشتہ روز ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر محمد عامر اور اہلیہ نے عمرہ ادا کرلیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی محمد عامر نے اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ عمرہ ادا کرلیا، اُن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی. تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر جن کی صلاحیتوں کا اعتراف دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی بھی کرچکے ہیں انہوں ...
مزید پڑھیں »قومی ون ڈے ریجنل کپ،کراچی ریجن کی ٹیم چیمپئن بن گئی
راولپنڈی(نواز گوہر سے)کراچی ریجن وائٹ کی ٹیم قومی ایک روزہ کرکٹ کی چیمپیئن بن گئی، فائنل میں اسلام آباد کو شاندار مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے شکست دی، کراچی کے فوادعالم فائنل میچ کے مردمیدان ، اسلام آباد کے شان مسعود ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز،فیصل آباد کے محمدعمران بہترین بالراور اسلام آباد کے عابد علی بہترین آل رائونڈر قرارپائے ...
مزید پڑھیں »آفریدی نے بھارتی جھنڈے کے بارے میں کیا کہا اور کیا کیا؟آپ تصویر دیکھ کر دنگ رہ جائینگے
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی دو میچوں کی کرکٹ آن آئس سیریز کے دوسرے میچ کے اختتام پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی جب شائقین کرکٹ کو آٹو گراف دے رہے تھے تو ان کی نظر بھارت کے خواتین پر پڑی جنہوں نے اپنا قومی پرچم نیچے لٹکا رکھا تھا، اس موقع ...
مزید پڑھیں »سری لنکن فاسٹ بائولر ملنگا نے بڑا فیصلہ کرلیا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا ہے، انہیں انڈین پریمیئر لیگ فرنچائز ٹیم ممبئی انڈینز کا بولنگ مشیر مقرر کیا گیا ہے،جس کے بعد بطور کھلاڑی ان کا آئی پی ایل کیریئر بھی ختم ہوگیا ہے۔ منفرد ہیئراسٹائل اور بولنگ کے انداز والے ملنگا کا کہنا تھا کہ میں اب ...
مزید پڑھیں »برف پر کرکٹ مقابلہ،آفریدی الیون نے سہواگ الیون کو شکست دیدی
زیورخ(سپورٹس لنک رپورٹ)سوئٹزرلینڈ میں برف پر ہوا کرکٹ کا بڑا مقابلہ جس میں آفریدی الیون نے سہواگ الیون کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔برف پوش سوئس ایلپس میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شعیب اختر، شاہد آفریدی، جیک کیلس، وریندر سہواگ، عبدالرزاق، لاستھ ملنگا اور گریم اسمتھ سمیت کئی ستارے ایکشن میں دکھائی دیے۔دو میچوں کی سیریز کے ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر اور سیواگ کا ٹاکرا،مگر کہاں؟تفصیلات اس دلچسپ رپورٹ میں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ونٹر گیم تو نہیں لیکن ستاروں کی کہکشاں برفیلے میدانوں پر کرکٹ کا میلہ سجانے سوئیٹزر لینڈ پہنچ گئی، جہاں 1800 فٹ کی بلندی پر شعیب اختر اور سہواگ کا ٹاکرا آج ہوگا۔ کرکٹ اب برفیلے چٹانوں پر بھی کھیلی جائےگی، سوئزرلینڈ کے شہر سینٹ موریٹز میں کرکٹ کے عالمی ستارے 8 اور 9 فروری کو ...
مزید پڑھیں »