ٹیگ کی محفوظات : جمعرات

ڈیرن سمی نے فتح یونس خان کے نام کردی

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنی ٹیم کی کراچی کنگز کے خلاف فتح قومی ٹیم کے سابق کپتان اور زلمی کے مینٹور یونس خان کے نام کردی۔جمعرات کو شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں کامران اکمل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے پلے ...

مزید پڑھیں »

سکواش کی بہتری کیلئے تعاون کرینگے،وزیراعظم کی جان شیر کو یقین دہانی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اسکواش کی بہتری کیلئے اقدامات جاری رکھے گی ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو اسکوائش فیڈریشن کے صدر ایئر چیف مارشل سہیل امان سے ملاقات کے دوران کیا ۔ اس موقع پر سابق عالمی اسکوائش چیمپئن جان شیر خان بھی موجود تھے ۔ وزیراعظم نے ...

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کو سپورٹس کے بہترین مواقع فراہم کررہے ہیں ،سیکرٹری سپورٹس پنجاب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سے رکن پنجاب اسمبلی قیصر اقبال سندھونے جمعرات کے روز پنجاب سٹیڈیم میں ملاقات کی، جس میں گوجرانوالہ میں سپورٹس کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو سپورٹس کے بہترین مواقع فراہم کررہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری کا مکمل شیڈول جاری

اسلام آباد (نواز گوہر سے) پاکستان کرکٹ بورڈنے پاکستان سپر لیگ 2018ءکا مکمل شیڈول جاری کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2018ءکا مکمل شیڈول پاکستانی ٹائم کے مطابق جاری کیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق جمعرات 22 فروری پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز رات 10 بجے دبئی، جمعہ 23 فروری ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز،جنوبی افریقہ کو ٹاپ پوزیشن کا چیلنج درپیش

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ کو بھارت کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں عالمی درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن کے دفاع کا چیلنج درپیش ہو گا۔ جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز   جمعرات سے ہو رہا ہے، اس وقت پروٹیز ٹیم 121 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارتی ٹیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free