جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی باؤلرز کے بھرپور جوابی وار کے سامنے جنوبی افریقن بلے بازوں نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے، میزبان ٹیم تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 194 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ہاشم آملہ کے سوا پروٹیز کا کوئی بھی کھلاڑی بھارتی سورماؤں کے فاسٹ باؤلرز کا ڈٹ کر مقابلہ نہ کر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : جوہانسبرگ
بھارت کیخلاف پہلے تین ون ڈے میچوں کیلئے جنوبی افریقن سکواڈ کا اعلان
جوہانسبرگ،کرکٹ سائوتھ افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ بھارت کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے ابتدائی تین میچز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، لونگی نگیڈی اور خایا زونڈو پہلی بار ایک روزہ ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے، مورنے مورکل اور کرس مورس کی بھی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، دونوں فاسٹ بائولرز انجری ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹیسٹ،بھارتی بیٹنگ لائن تباہ،187پر تمام ٹیم ڈھیر
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے مضبوط فاسٹ باؤلنگ اٹیک کے سامنے بھارت کے بلے بازوں نے ایک مرتبہ پھر گھٹنے ٹیک دیئے، بھارتی ٹیم تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 187 رنز پر ڈھیر ہو گئی، کپتان ویرات کوہلی اور چیتشور پوجارا کے سوا کوئی بھی کھلاڑی زیادہ دیر تک پروٹیز باؤلرز کے وار سے خود ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور بھارت تیسرے ٹیسٹ کیلئے 24جنوری کو مدمقابل
جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے جوہانسبرگ میں شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان چھ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ جنوبی افریقہ کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، ...
مزید پڑھیں »جین پال ڈومینی نے ایک اوور میں37رنز جڑ دیئے
جوہانسبرگ: معروف جنوبی افریقی بلے باز جین پال ڈومینی لسٹ اے کرکٹ کی تاریخ میں ایک اوور میں زیادہ رنز بٹورنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے۔ انہوں نے گزشتہ روز مومینٹم ون ڈے کپ میں کیپ کوبراز کی نمائندگی کرتے ہوئے نائٹس کے خلاف میچ کے ایک اوور میں 37 رنز بٹور کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ ...
مزید پڑھیں »سنچورین ٹیسٹ،بھارت میچ اور سیریز دونوں سے ہاتھ دھو بیٹھا
نیو لینڈ کیپ ٹاون میں پہلا ٹیسٹ 72رنز سے ہارنے والی بھارتی ٹیم سپر اسپورٹس پارک سینچورین میں دوسرا ٹیسٹ بھی 135 رنز سے ہار گئی۔ دوسری اننگز میں 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم ٹیسٹ کے پانچویں دن 50.2 اوورز کی بیٹنگ میں 151 رنز پر پویلین لوٹ گئی جب کہ پہلی اننگز میں 153 ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور بھارت کا دوسرا ٹیسٹ میچ 13 جنوری سے
جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ پرسوں 13 جنوری سے سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے 28 جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا۔میزبان ٹیم کو بھارت کے ...
مزید پڑھیں »