ٹیگ کی محفوظات : مقابلے

خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ،پنجاب پولیس نے برائونز میڈل جیت لیا

اسلام آباد (نواز گوھر )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام تئیسویں خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کے مقابلے عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن لاہور میں جاری ہیں ۔ چیمپئن شپ کے چوتھے روز تیسری پوزیشن (براؤنز میڈل) کا میچ پاکستان پولیس اور پنجاب کی بیس بال ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری کا سب سے لمبا چھکا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈین بلے باز آندرے فلیچر نے ایونٹ کا سب بڑا چھکا مارنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطان نے صہیب مقصود کی ناقابل شکست 85 رنز کی اننگز کی بدولت پشاور ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کوہاٹ ریجن میں مردوں کے مقابلوں کا آغاز

پشاور( سپورٹس رپورٹر) کوہاٹ ریجن میں خواتین گیمز کے بعد انڈر 23گیمز کے حوالے سے مردکھلاڑیوں کے مقابلے شروع ہوگئے،تین ضلعوںپر مشتمل چھ سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، جس میںکرک ،ہنگو اور کوہاٹ کے کھلاڑی شامل ہیں ،کوہاٹ سٹیڈیم میںجاری کھیلوںکے اس بڑے میلے کا رنگا رنگ تقریب کا باضابطہ افتتاح کمشنر کوہاٹ مطہر زیب نے کیا ...

مزید پڑھیں »

انڈر23خیبر پختونخوا گیمز،،کوہاٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے کوہاٹ ریجن میں اختتام پذیر ہوگئے مجموعی طورپر ڈسٹرکٹ کوہاٹ کی خواتین نے دس گولڈ اور دو سلور میڈلز جیت کر 114 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ، ڈسٹرکٹ ہنگو نے دو گولڈ سات سلور میڈلز ...

مزید پڑھیں »

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ، چیلسی نے ویسٹ بروم کو ہرا دیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی کی ٹیم نے ویسٹ بروم کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی اور ویسٹ بروم کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ چیلسی نے کھیل کے 25 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے حریف ٹیم کو دباؤ ...

مزید پڑھیں »

ایف اے فٹبال کپ،چیلسی نے نیو کاسل کو بآسانی شکست دیدی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) ایف اے فٹبال کپ کے میچ میں چیلسی کی ٹیم نے نیو کاسل کو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا ہے۔ ایف اے کپ کے میچ میں چیلسی نےنیو کاسل کیخلاف پہلا گول 31 ویں منٹ میں کیا۔ 44 ویں منٹ میں چیلسی نے ایک بار پھر شاندار گول کر کے اپنی برتری ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن،اعصام الحق پہلے میچ میں کامیاب

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن مینز ڈبلز کے پہلے امتحان میں سرخرو ہو گئے، انہوں نے پولش پارٹنر مارسن میٹکووسکی کے ہمراہ برازیل کے مارسیلو ڈیمولائنر اور فلپائن کے ٹریٹ ہیوئی کو سخت مقابلے کے بعد 2-0 سے زیر کیا۔اعصام الحق اور ان کے ساتھی نے برازیل کے مارسیلو ڈیمولائنر اور فلپائن کے ٹریٹ ہیوئی پر مشتمل جوڑی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free