ٹیگ کی محفوظات : کھیل

نظر انداز اوپنر سلمان بٹ نے کس سے معاہدہ کرلیا،بورڈ نے بھی این او سی دیدیا

لاہور، ڈھاکہ ( سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی کپتان سلمان بٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے این او سی جاری کیے جانے کے بعد ڈھاکہ پریمیئر لیگ کے محمڈن اسپورٹنگ کلب سے معاہدہ کرلیا۔سلمان بٹ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ انہوں نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کیا تھا جس کے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت ہر کھیل کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے،جہانگیر خانزادہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ فٹ بال دنیا کا معروف کھیل ہے،سپورٹس ہماری پہچان ہے، پاکستان کرکٹ میں دنیا پر حکمرانی کررہا ہے، پنجاب حکومت نے سپورٹس کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں، پنجاب میں 40 سٹیڈیمز میں فٹ بال کھیلنے کی سہولت میسر ہے، نوجوان آئیں اور دنیا کے معروف کھیل فٹ ...

مزید پڑھیں »

گرڈ گرلز کی خدمات سے استفادہ نہ کرنے کا فیصلہ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فارمولا ون کے ورلڈ چیمپئن شپ سیزن دوہزار اٹھارہ میں گرڈ گرلز کی خدمات سے استفادہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔  منیجنگ ڈائریکٹر کمرشل آپریشنز شان بریچز نے بتایا کہ موٹر ریسنگ کے کھیل کو اپنے وژن کے تحت مزید بہتر بنانے کیلئے تبدیلی کی جا رہی ہے ۔ واضح رہے کہ نئے سیزن ...

مزید پڑھیں »

سرفراز مایوس،شکست کا ملبہ بیٹنگ پر ڈال دیا

سرفراز احمد نے ایک بار پھر شکست کا سارا ملبہ بیٹنگ پر ڈال دیا ، انتہائی مایوس نظر آئے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم سریز خراب بیٹنگ کی وجہ سے ہارے۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سریز بہت مشکل تھی۔سرفراز احمد نے مزید کہا کہ کھیل کے دوران ٹیم کو جیتنے کے کئی موقع ملے لیکن ٹیم ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کوہلی کو جرمانہ

امپائر کیساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر ویرات کوہلی کو جرمانہ عائد کر دیا گیا،سینچورین ٹیسٹ کے تیسرے روز بارش کی وجہ سے میچ روکنا پڑا، کچھ دیر بعد کھیل دوبارہ شروع ہوا تو بھارتی کپتان نے امپائر مائیکل گف سے آؤٹ فیلڈ گیلا ہونے کی بار بار شکایت کی اور شنوائی نہ ہونے پر گیند کو غصے میں زمین ...

مزید پڑھیں »

خراب کارکردگی والے کھلاڑیوں سے پیچھا چھڑا لیا جائے،رمیز

پاکستانی ٹیم کی نیوزی لینڈ میں ناقص کارکردگی پر نالاں سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ جو کھلاڑی بہترین کارکردگی دکھانے سے قاصر ہیں انہیں فوری طور پر ٹیم سے نکال باہر کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف شرمندگی کا باعث بننے والی شکستوں نے یہ تاثر مضبوط ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر بورڈ بوائز بیڈمنٹن چمپئن شپ گوجرنوالہ نے جیت لی

 کراچی میں آل پاکستان انٹر بورڈ بوائز بیڈمنٹن چمپئن شپ گوجرنوالہ نے جیت لی۔ فائنل میں لاہور کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی میں سندھ بورڈ آف ٹیکنکل ایجوکیشن کے تحت آل پاکستان انٹر بورڈ بوائز بیڈمنٹن مقابلوں کا انعقاد ہوا۔ فائنل میچ لاہور اور گوجرانولہ کے درمیان ہوا جس میں گوجرانوالہ نے حریف کو شکست دے کر ٹائٹل ...

مزید پڑھیں »

ڈاکار ریلی ، برطانوی موٹر سائیکلسٹ حادثے کا شکار

شمالی امریکا سے شروع ہونے والی ڈاکار ریلی میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ دفاعی چیمپئن برطانوی موٹرسائیکلسٹ ریس کے دوران سیم سڈرلینڈر حادثے کا شکار ہوگئے جبکہ کار ریس کا مرحلہ فرانسیسی ڈرائیور سیباستین لوئب نے جیت لیا۔ شمالی امریکا سے شروع ہونے والی ڈاکار کار ریلی میں جیت کیلئے زبردست اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، اونچے نیچے، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free