پی سی بی سربراہ کا معاملہ ورلڈ کپ کے بعد دیکھیں گے، وزیراعظم ….. اصغر علی مبارک. ….. نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی مدت ملازمت کے حوالے سے ابھی کوئی بڑا فیصلہ نہیں کریں گے کیونکہ بعض اوقات آپ کو نظریہ ضرورت کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket icc
ورلڈ کپ ؛ شکریہ بارش ‘ فخر زمان کے بلے سے رنزکی برسات ; رپورٹ ؛اصغر علی مبارک
ورلڈ کپ شکریہ بارش, فخر زمان کے بلے سےرنزکی برسات, پاکستان کی نیوزی لینڈ کوشکست …….. اصغر علی مبارک….. شکریہ بارش,عوام کی دعائیں قبول, 402 رنز کے پہاڑ کے سامنے فخر زمان کے بلے سےرنزکی برسات سے پاکستان کی نیوزی لینڈ کوشکست, سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار ہیں, فخر زمان کی فکریہ اننگ سے پاکستان کی ہارپرشرطیں ...
مزید پڑھیں »شاندار پرفارمنس پر فخر زمان کے لیے دس لاکھ روپے کے انعام کا اعلان
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی فخر زمان سے ٹیلیفون پر گفتگو ذکا اشرف نے فخر زمان کی آج کی126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی پرفارمنس کو سراہا ذکا اشرف نے آج کی شاندار پرفارمنس پر فخر زمان کے لیے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔
بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارتی شہر احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پیٹ کمنز آسٹریلیا کو لیڈ کر رہے ہیں جبکہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی کمان جوز بٹلر کے ہاتھوں ...
مزید پڑھیں »پلان کے مطابق بیٹنگ کی اور قسمت نے ساتھ دیا ; فخر زمان
فخر زمان کا مین آف دی میچ کا ایوارڈ لینے کے بعد کہنا تھا کہ آج میرا لکی دن ہے ، پلان کے مطابق بیٹنگ کی اور قسمت نے ساتھ دیا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 35ویں میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان نے 63 گیندوں پر شاندار ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی تاریخی اور بڑی جیت،نیوزی لینڈ کو 21رنز سے شکست دے دی
پاکستان کی تاریخی اور بڑی جیت،نیوزی لینڈ کو21رنز سے شکست دے دی۔ بنگورو میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہی جس کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہوسکا۔پاکستان کو ڈی ایل ایس قانون کے تحت فاتح قرار دیدیا گیا۔ فخر زمان نے 126رنز کی اننگزکھیلی جس میں 11چھکے ،8چوکے شامل ہیں۔بابر اعظم نے 66رنزبنائے جس میں 6چوکےاور ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ :نیوزی لینڈ کو 190 رنزسے شکست, پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟
ورلڈکپ : جنوبی افریقہ کی نیوزی لینڈ کو 190 رنزسے شکست, سیمی فائنل کے لیے پاکستان کو 2 میچز جیتنا ضروری …. اصغر علی مبارک…. آئی سی سی ورلڈکپ کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست دے کرپوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن اور ایونٹ میں چھٹی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست دیدی۔
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست دیدی۔ بھارتی شہر پونے کے مہاراشٹر اکرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جنوبی افریقہ نے پہلے ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے بولرز کی فہرست میں شامل ہوگئے
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے بولرز کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ شاہین شاہ آفریدی نے 51 میچز میں 100 ون ڈے وکٹیں مکمل کیں جب کہ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک نے 52 میچز میں 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔ شاہین آفریدی 100 وکٹیں لینے والے تیز ترین پاکستانی بھی بن گئے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ: شاہین، فخر کی عمدہ کارکردگی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
ورلڈ کپ: شاہین، فخر کی عمدہ کارکردگی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ……..اصغر علی مبارک…….. پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی, فخر زمان اور عبدالللہ شفیق نے قومی ٹیم کو 128 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا ورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے باؤلرز ...
مزید پڑھیں »