پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا،ریحان الحق قومی ٹیم کے مینجر کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے۔ ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر ،ہیڈ کوچ گرانٹ براڈ برن ،بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک ہوں گے۔ ورلڈ کپ میں مورنے مورکل قومآفتاب خان فیلڈنگ کوچ، عبدالرحمن اسسٹنٹ کوچ، ڈاکٹر سہیل سلیم ٹیم ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket icc
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کردیا.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 4 سے 24 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ آئی سی سی کے مطابق نویں عالمی کپ کیلئے وینیوز کا انتخاب وسیع جائزے کے بعد کیا گیا ہے، امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی میزبانی کریں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا.
ٹورنامنٹ اگلے برس 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہوگا جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا میچ 13 جنوری کو میزبان سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ہوگا جبکہ دفاعی چیمپئن بھارت کی ٹیم 14 جنوری کو بنگلادیش کا مقابلہ کرے گی۔ ٹورنامنٹ کے فارمیٹ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا جس میں مجموعی طور پر 10 ملین امریکی ڈالرز بطور انعامی رقم تقسیم کیے جائیں گے ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ رنر اَپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالر ملیں گے۔ ...
مزید پڑھیں »حسن علی کو تجربے کی بنیاد پر سکواڈ میں شامل کیا گیا ; چیف سلیکٹر انضمام الحق.
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کےدوران 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا، انضمام الحق نے بتایا کہ قومی سکواڈ میں کپتان بابراعظم اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، امام الحق، عبداللہ شفیق، فخر زمان، محمد رضوان (وکٹ کیپر بلے باز) حارث رؤف، افتخار احمد، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; پندرہ رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان.
ورلڈ کپ 2023 کے لیے پندرہ رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔ • ان فٹ نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کی ٹیم میں شمولیت لاہور 22 ستمبر۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک انڈیا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان ; حسن علی کی واپسی
کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان شامل فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، سلمان علی آغا شامل افتخار احمد، سعود شکیل، محمد نواز، اسامہ میر ٹیم میں شامل حارث رؤف، حسن علی، محمد وسیم جونیئر، شاہین ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 میں کسی قسم کی بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی ; انتظامیہ.
ابوظبی ٹی 10 میں کسی قسم کی بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی، انتظامیہ دبئی (21 ستمبر) ابوظبی ٹی 10 لیگ انتظامیہ نے ٹی لیگ میں بدعنوانیوں کے الزامات پر سخت مایوسی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں ہماری پالیسی بالکل واضح ہے اور ہم اس بارے میں صفر برداشت کی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کے لیےامریکہ کے تین شہروں کے نام فائنل.
آئی سی سی کے مطابق امریکہ کے تین بڑے شہر ڈیلاس، میامی اور نیویارک پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کی میزبانی کریں گے، آئی سی سی کا کہنا ہے کہ نویں عالمی کپ کیلئے وینیو کا انتخاب وسیع جائزے کے بعد کیا گیا ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی.
آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، بیٹرز میں بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ بھارت کے شُبمن گِل دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ کے وین ڈر ڈسن تیسرے نمبر پر براجمان ہیں، پاکستانی اوپنرامام الحق ایک درجہ ترقی سے پانچویں سے چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ فخرزمان کی ایک ...
مزید پڑھیں »