پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا.

 

 

پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا،ریحان الحق قومی ٹیم کے مینجر کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے۔

ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر ،ہیڈ کوچ گرانٹ براڈ برن ،بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک ہوں گے۔

ورلڈ کپ میں مورنے مورکل قومآفتاب خان فیلڈنگ کوچ، عبدالرحمن اسسٹنٹ کوچ، ڈاکٹر سہیل سلیم ٹیم ڈاکٹر ہونگے۔

ڈریکس سائمن اسٹرینگتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ، کلف ڈیکن فزیو تھراپسٹ ہوں گے۔ی ٹیم کے باولنگ کوچ کے فرائض سرانجام دیں گے۔

 

ورلڈ کپ میں احسن افتخار ناگی قومی ٹیم کے میڈیا مینجر کے فرائض سرانجام دیں گے۔عثمان انوری سیکیورٹی مینجر، مقبول بابری سائیکالوجسٹ اور طلحہ اعجاز اینالسٹ ہوں گے۔

 

 

 

error: Content is protected !!