پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز سے قبل فاسٹ باؤلر عامر جمال کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق عامر جمال کی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط تھی۔ عامر جمال کو اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس پر کام کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ پی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بیسمنٹ کے لئے کھدائی کے کام پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان شیڈول کراچی ٹیسٹ راولپنڈی منتقل
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان شیڈول کراچی ٹیسٹ راولپنڈی منتقل (اصغر علی مبارک) ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 30 اگست سے 3 ستمبر کے دوران کراچی میں شیڈول دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی منتقل کردیا گیاہے پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 اگست تک پنڈی ...
مزید پڑھیں »قومی فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے اپنے والد کے بیان کی مخالفت کر دی
قومی فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے اپنے والد کے بیان کی مخالفت کر دی۔ احسان اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرا ری ہیب سوات میں اچھا چل رہا ہے، میری کہنی کا خم اور سیدھے بازو کا اینگل ٹھیک ہو رہا ہے، میڈیا پر خبر آئی کہ میرا ری ہیب اچھا نہیں چل رہا۔ انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیشی اوپنر محمود الحسن پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے
بنگلہ دیشی اوپنرمحمود الحسن پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر بنگلہ دیش کے اوپننگ بلے باز محمود الحسن جوئے کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے جس کے باعث وہ پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق محمود الحسن 21 اگست سے شروع ہونے والا پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے،محمود الحسن نے 14 اگست ...
مزید پڑھیں »کیج ٹسل انڈور کرکٹ کا ٹائٹل بلز نے اپنے نام کر لیا
کیج ٹسل انڈور کرکٹ کا ٹائٹل بلز نے اپنے نام کر لیا۔ سنسنی خیزفائنل میں پینتھرز کو کارآمد حکمتِ عملی تحت شکست دی- کپتان طلحٰہ بٹ کراچی (اسپوررٹس رپورٹر) اویس آٹوموبائلز کی جانب سے سال 2024 کا ایک منفرد فارمیٹ کیج ٹسل انڈورکرکٹ سیزن ون کا انعقاد زمزمہ انڈور کیج میں ہوا، جس میں کراچی کی ٹیپ بال کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل
پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔ اس فیصلے سے شائقین کو گراؤنڈ میں براہ راست کرکٹ دیکھنے کا موقع ملے گا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کے لیے تعمیراتی کام جاری ہے۔ اسلام آباد، 18 اگست 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی مشاورت سے پاکستان اور ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹیسٹ سیریزایک صفر سے جیت لی۔ جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کودوسرے ٹیسٹ میں 40رنز سے ہرایا، جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 160،دوسری اننگز میں246رنزبنائے ، ویسٹ انڈیزپہلی اننگز میں 144،دوسری اننگز میں 222رنز بناسکی۔ جنوبی افریقہ کے ویان مڈلر مین آف دی میچ قرارپائے، جنوبی افریقہ کے سپنرکیشومہاراج مین آف دی سیریز قرارپائے۔
مزید پڑھیں »انڈر19 ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انڈر19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ دوسرے انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کی میزبانی ملائشیا کے سپرد کی گئی ہے، ایونٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025 تک کھیلا جائے گا، جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ایونٹ کے گروپ اے میں بھارت، ویسٹ انڈیز ،سری لنکا اور ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ہوم ٹیسٹ میچوں میں "کوکا بورا” گیندیں استعمال ہونگی ؛ پی سی بی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ہوم ٹیسٹ میچوں میں کوکا بورا گیندیں استعمال ہونگی۔ ڈومیسٹک ریڈل بال کرکٹ میں ڈیوک اور وائٹ بال کرکٹ میں کوکابورا استعمال ہونگی۔ مختلف برانڈز کی گیندوں کے استعمال اور بہترین پچز کی تیاری کا مقصد کھیل کا معیار بلند کرنا ہے۔ پی سی بی لاہور 18 اگست 2024 ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی ...
مزید پڑھیں »