آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024کے لئے بھارت نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کے لئے روہت شرما کو کپتان جبکہ ہاردک پانڈیا کو نائب کپتان مقرر کیا ہے۔ کے ایل راہول اور شبھمن گِل اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں، ویرات کوہلی، جیسوال، سوریا کمار یادیو، ریشبھ پنت ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ; انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز جوس بٹلر کی قیادت میں ورلڈک اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ معین علی، جونی بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن، بین ڈکٹ، ٹوم ہارٹلے اور ول جیکس ٹیم کا حصہ ہیں۔ دیگر ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل میچز کی ٹکٹوں میں مبینہ گھپلوں پر انکوائری شروع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور انٹرنیشنل میچز کی ٹکٹوں میں مبینہ گھپلوں کے معاملے پر ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے کو شکایت ملی تھی کہ پی سی بی میں کروڑوں روپے مالیت کا فراڈ ٹکٹوں کی مد میں کیا گیا، ایف آئی اے لاہور کی ٹیم نے ماوش عمر نامی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کی فاتح ٹیم نے 15 سال پہلے کی یاد تازہ کردی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کی فاتح ٹیم کی جیت کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا، ہیوسٹن میں کھیلے گئے فیسٹیول میچ نے 15 سال پہلے کی یاد تازہ کردی۔ اونر فرنچائز نائٹ رائڈرز یونائٹیڈ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی لیجنڈز کھلاڑیوں کی آمد خوش آئیند قدم ہے جس سے امریکہ میں کرکٹ کو ...
مزید پڑھیں »ایز مائی ٹرپ ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کا شراکت دار بن گیا
ایز مائی ٹرپ ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کا شراکت دار بن گیا دبئی (30 اپریل 2024) بھارت کے بڑے آن لائن ٹریول پلیٹ فارمز میں ایک ایز مائی ٹرپ نے ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ تعاون کھیلوں اور تفریح کی دنیا میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے جو دنیا ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ: لاہور، کراچی اور پشاور کی جیت
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ: لاہور، کراچی اور پشاور کی جیت صدف شمس کے 81 رنز ناٹ آؤٹ، سدرہ نواز 80 رنز ناٹ آؤٹ، ماہم منظور کی چار وکٹیں فیصل آباد 29 اپریل، 2024:ء نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور، کراچی اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ اقبال اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منفرد انداز میں اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان منفرد انداز میں کرکے سب کو حیران کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مقرر کردہ ڈیڈ لائن سے دو دن قبل این زیڈ سی نے انوکھے انداز میں کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 سیریز ؛ پاکستانی ویمنز ٹیم کو مسلسل دوسری شکست
دوسرے ویمنز ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز ویمنز کی 7 وکٹوں سے کامیابی سیریز میں دو صفر کی برتری۔ ہیلی میتھیوز کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی، منیبہ علی کی نصف سنچری پانچ میچوں کی سیریز میں مہمان ٹیم کو دو صفر کی سبقت حاصل ہوگئی۔ پاکستان ویمنز 7 وکٹوں پر121 رنز بناسکی۔ ویسٹ انڈیز ویمنز نے19 ویں اوور میں ہدف ...
مزید پڑھیں »پاکستان چیمپئنز لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سجنے کو تیار
پاکستان چیمپئنز لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سجنے کو تیار پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے زیر انتظام دوسری انٹرلوپ پاکستان چیمپئنز لیگ کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ 13 مئی سے اقبال اسٹیذیم فیصل آباد میں ہورہا ہے پی سی ایل 2 میں چھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جس میں لاہور سکندرز اپنے اعزاز کا دفاع ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ دو میچوں پر اثر انداز
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ دو میچوں پر اثرانداز دن کے دونوں میچ ختم کردیے گئے راولپنڈی 28 اپریل، 2024:ء پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں اتوار کے روز دونوں ڈے میچز بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہیں کھیلے جاسکے۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں ہائر ایجوکیشن اور کے آر ایل کا میچ ...
مزید پڑھیں »