قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کوچ اظہر محمود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بہت اہم ہے تاہم ہم اپنے سکواڈ سے بہت مطمئن ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
انگلش کرکٹر ڈیوڈ میلان لائن بیٹ نے برانڈ ایمبیسڈر مقرر
انگلش کرکٹر ڈیوڈ میلان لائن بیٹ نے برانڈ ایمبیسڈر مقرر دبئی (15 اپریل 2024) انٹرنیشنل اسپورٹس گیمنگ کمپنی لائن بیٹ نے انگلینڈ کے مشہور کرکٹ اسٹار ڈیوڈ میلان کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا ہے۔ جو دنیا بھر میں شائقین کرکٹ کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ میلان کرکٹ کی دنیا کا بڑا ...
مزید پڑھیں »وومن ون ڈے ٹرائی سیریز ؛ سکاٹ لینڈ نے امریکہ کو 41 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی۔
وومن ون ڈے ٹرائی سیریز سکاٹ لینڈ نے جیت لی یو اے ای وومن ون ڈے ٹرائی سیریز میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے امریکہ کو 41 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی۔ سکاٹ لینڈ کی ابطحہ مقصود پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔ دبئی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے اسٹار بلے باز اور کپتان بابر اعظم ایک اور سنگ میل کے قریب
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کے اسٹار بلے باز اور کپتان بابر اعظم ایک اور سنگ میل کے قریب ہیں کیونکہ ان کی ٹیم اس ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ...
مزید پڑھیں »پاک نیوزی لینڈ سیریز ؛ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ
بارش کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پاکستان پہنچ چکی ہے اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی ایک روز قبل راولپنڈی میں رپورٹ کر دیا تھا ،تاہم آج دوپہر ایک بجے قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن شیڈول تھا جو کہ بارش ...
مزید پڑھیں »شیکھر دھون کندھے کی چوٹ کی وجہ سے آئی پی ایل سے باہر ہو گئے
پنجاب کنگس کے سلامی بلے باز شیکھر دھون کندھے کی چوٹ کی وجہ سے کم از کم سات دنوں کے لیے آئی پی ایل سے باہر ہو گئے ہیں۔ پنجاب کنگس کے سلامی بلے باز شیکھر دھون کندھے کی چوٹ کی وجہ سے کم از کم سات دنوں کے لیے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے باہر ہو گئے ...
مزید پڑھیں »انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ ؛ چار پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی جاری
پی سی بی نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لیے چار کھلاڑیوں کو این او سی دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاری انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے چار کرکٹرز کو نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) دے دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود، حسن علی، میر حمزہ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کی وومن کرکٹ ٹیم کو دوسرے ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست
وومن ون ڈے کرکٹ، جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو ہرا دیا جنوبی افریقہ کے دورے پر موجود سری لنکا کی وومن کرکٹ ٹیم کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست، میزبان جنوبی افریقہ نے 7 وکٹوں سے کامیابی اپنے نام کر لی۔ کمبرلے میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ٹکٹنگ بوتھ کا قیام۔
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ٹکٹنگ بوتھ ( باکس آفس ) کا قیام۔ باکس آفس کا مقصد شائقین کو آسانی سے ٹکٹوں کی فراہمی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہونگے۔ لاہور میں میچز 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کے لیے مانچسٹر روانہ
پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کے لیے مانچسٹر روانہ ہوگئے۔ فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کے لیے اتوار کو مانچسٹر روانہ ۔احسان اللہ کا پیر کے روز آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ایڈم واٹس سے اپائنٹمنٹ ہے۔ سرجن پروفیسر ایڈم واٹس ہاتھ اور کلائی کی سرجری کندھے اور کہنی کے طریقہ کار، اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »