جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ ملر نے گیانا میں اپنا 500 واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جس میں انہوں نے گیانا ایمیزون واریئرز کے خلاف بارباڈوس رائلز کی طرف سے کھیلتے ہوئے 34 گیندوں پر ناقابل شکست 71 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 2 ریزرو کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان
انگلینڈ کیخلاف 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کیلئے 2 ریزرو کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف 3 میچز کی سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کے علاوہ 2 ریزرو کھلاڑیوں میں کامران غلام اور محمد علی ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کی بڑی فتح، اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا
زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کی بڑی فتح، اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ہرارے (سپورٹس لنک) جارج مونسی نے زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کے چھٹے روز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی سنچری اسکور کی جس کی بدولت ہرارے بولٹس نے ریکارڈ اسکور بنایا اور ڈربن وولوز کو شکست ...
مزید پڑھیں »ڈیوین براوو کا تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوین براوو نے تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈیوین براوو نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں کہا کہ میرا جسم مزید درد، ٹوٹ پھوٹ اور تناؤ برداشت نہیں کر سکتا۔ اس لیے بھاری دل کے ساتھ باضابطہ طور پر ہر طرح کی ...
مزید پڑھیں »پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری ہے ؛ ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری ہے لیکن ہمیں کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا۔ چیمپئنز کپ میں کمنٹری کے دوران گفتگو کرتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہا کہ کھلاڑیوں پر بھروسہ اور اعتماد بہت ضروری ہے، پلیئرز کا مورال بلند رکھنے کیلئے ان کو یہ باور ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئر رینکنگ ؛ محمد رضوان کی ترقی
محمد رضوان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی ہو گئی، کوہلی ٹاپ ٹین سے باہر ہو گئے جبکہ ون ڈے رینکنگ میں افغان بلے باز گرباز نے تاریخ میں پہلی بار ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایک درجہ ترقی ہوئی ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کا ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کانپور میں پریس کانفرنس میں شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش میں الوداعی ٹیسٹ میچ کھیلنے کی اجازت ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز کے فٹنس مسائل ; کنسلٹنٹ سپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ سپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کر لیا۔ انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کو تکلیف کی تشخیص میں مسائل کا سامنا رہا ہے اس لیے اب کنسلٹنٹ سپورٹس میڈیسن کی تقرری کی فیصلہ کیا گیا ہے جو کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 ‘ راولپنڈی کی مسلسل دوسری فتح
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 ‘ عبدالباسط نے راولپنڈی پی ڈی کو مسلسل دوسری فتح سے ہمکنار کرادیا۔ کے پی کے اسٹارز کو19 رنز سے شکست۔ عبدالباسط کی تباہ کن بولنگ 4 وکٹیں لے کر میں آف دی میچ قرار۔ محمد طاہر نے 39رنز بنائے۔ اسحاق احمد کے 49 رنز بے سود ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نژاد ہالینڈکے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کرگئے
پاکستانی نژاد ہالینڈکے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہلخانہ کے مطابق عاصم خان کو گھر سے نکلتے ہی دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ہالینڈ(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ...
مزید پڑھیں »