زیم افرو ٹی 10 کا فائنل بنگلہ ٹائیگرز اور اسمپ آرمی کے درمیان کھیلا جائے گا ہرارے ( سپورٹس لنک) زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کا ناک آؤٹ مرحلہ ایکشن سے بھرپور تھا۔ سکندر رضا کی قیادت میں جو بگ بنگلہ ٹائیگرز اور کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی نے بہتری کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل میں جگہ بنالی۔ کوالیفائر 1 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
زیم افرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو شکست دیدی
زیم افرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو شکست دیدی ہرارے ( سپورٹس لنک) زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں نیویارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو 53 رنز سے شکست دیکر ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کی جہاں اس کا مقابلہ کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی سے ہوگا۔ اس سے قبل لیگ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ فائنل میں پینتھرز نے مارخورز کا شکار کرلیا
چیمپئنز ون ڈے کپ فائنل میں پینتھرز نے مارخورز کا شکار کرلیا۔ اسلام آباد (اصغر علی مبارک) پینتھرز نے مارخورز کو شکست دے کرچیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیافاتح ٹیم کو تین کروڑ اور رنر اپ کو ڈیڑھ کروڑ کی انعامی رقم دی گئی۔ فاتح ٹیم کے عثمان خان ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹر ا ور بہترین وکٹ کیپر قرار جبکہ ...
مزید پڑھیں »لیک سٹی پینتھرز نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیا
لیک سٹی پینتھرز نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیا۔ فائنل میں یوایم ٹی مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست۔ محمد حسنین اور عرفات منہاس کی تین تین وکٹیں۔ محمد حسنین ٹورنامنٹ میں 17 وکٹوں کےساتھ سرفہرست۔ عثمان خان کے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 272 رنز۔ ساجد خان پلیئر آف دی میچ اور محمد حسنین پلیئر ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے تاریخ رقم کر دی، نیوزی لینڈ کے خلاف 15 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیت لی
سری لنکا نے تاریخ رقم کر دی، نیوزی لینڈ کے خلاف 15 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیت لی سری لنکا نے 15 سال بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ اس سے قبل 2009 میں اس نے اپنے گھر پر ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کو 2-0 سے شکست دی تھی گال میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ...
مزید پڑھیں »کراچی ریجن نے انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا
"کراچی ریجن نے انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا، ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیئرمین خالد نفیس کے زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے ” کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی ریجن کی ٹورنامنٹ کمیٹی کی میٹنگ چیئرمین ٹورنامنٹ کمیٹی خالد نفیس کی سربراہی میں توصیف صدیقی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس میں محمد توصیف صدیقی ...
مزید پڑھیں »محمد یوسف سلیکشن کمیٹی ممبر کے عہدے سے مستعفی ؛ کوچنگ میں دلچسپی رکھنے کے خواہشمند
قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر محمد یوسف نے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کردیا۔ محمد یوسف سلیکشن کمیٹی ممبر کے عہدے سے مستعفی۔ کوچنگ میں دلچسپی رکھنے کے خواہشمند فیصل آباد 29 ستمبر، 2024: نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج اعلان کیا ہے کہ محمد یوسف نے قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر اپنی ذمہ داری سے رضاکارانہ ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں پاکستان 8 وکٹوں سے کو شکست
آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ پاکستان ، سکاٹ لینڈ کی ویمن ٹیمیں دبئی میں ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں مدمقابل تھیں جہاں گرین شرٹس کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ہمیں منظم کرکٹ کھیلنی ہوگی ; گلیسپی
نوجوان فاسٹ بولر علی رضا کا گاؤں میں کرکٹ سے شروع ہونے والا متاثرکن سفر۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ہمیں منظم کرکٹ کھیلنی ہوگی۔ گلیسپی۔ پی سی بی کی 55 ویں پوڈکاسٹ میں علی رضا اور ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی گفتگو۔ فیصل آباد 28 ستمبر ; نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج اپنی 55 ویں ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ فائنل یوایم ٹی مارخورز اور لیک سٹی پینتھرز کے درمیان آج ہوگا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ فائنل یوایم ٹی مارخورز اور لیک سٹی پینتھرز کے درمیان ہوگا۔ —————————————— فیصل آباد، 28 ستمبر 2024 ; نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل کل یوایم ٹی مارخورز اور لیک سٹی پینتھرز کے درمیان اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کا مطلب یہ ہے کہ تیرہ میچوں کے بعد یہ ...
مزید پڑھیں »