دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم بنگلا دیش کے خلاف پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، بنگلا دیش نے کھیل کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 10 رنز بنالیے ہیں، مہمان ٹیم کو پاکستان کی برتری ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
دنیا کے ساتھ مقابلے کیلئے بلے بازوں کو سٹرائیک ریٹ بہتر کرنا ہو گا ؛ مصباح الحق
دنیا کے ساتھ مقابلے کیلئے بلے بازوں کو سٹرائیک ریٹ بہتر کرنا ہو گا: مصباح الحق پی سی بی چیمپئنز کپ کی ٹیم وولوز کے مینٹور مصباح الحق نے کہا ہے کہ دنیا کے ساتھ مقابلہ کرنے کیلئے بلے بازوں کو سٹرائیک ریٹ بہتر کرنا ہو گا۔ قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح ...
مزید پڑھیں »بارش کے بعد پاکستان پر بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بادل
بارش کے بعد پاکستان پر بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بادل ……….(اصغر علی مبارک)…….. بارش کے بعد تاریخ میں پہلی بار پاکستان پر بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بادل چھاگئے ہیں, پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق چیمپئنز ون ڈے کپ میں وولوز کے مینٹور ہونگے
مصباح الحق چیمپئنز ون ڈے کپ میں وولوز کے مینٹور ہونگے۔ اس رول میں اپنا کردار بھرپور طور پر ادا کرنے کے لیے پرامید ہوں۔ مصباح الحق۔ لاہور 30 اگست۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق چیمپینز ون ڈے کپ میں وولوز ٹیم کے مینٹور مقرر کیے گئے ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ 12سے 29 ستمبر تک ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن مسلسل بارش اور گیلے آؤٹ فیلڈ کے باعث منسوخ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل مسلسل بارش اور گیلے آؤٹ فیلڈ کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پانی جمع ہونے کے باعث پچ کو ڈھانپ دیا گیا ہے۔ اس سے قبل پاکستان نے میچ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بائولر "شینن گیبریل” کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیزکے فاسٹ بائولر شینن گیبریل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاہے۔ شینن گیبریل نے اپنے انسٹاگرام پیج پر لکھا کہ گزشتہ 12 سالوں کے دوران، میں نے خود کو ویسٹ انڈیز کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لیے وقف کیا ۔ اس پیارے کھیل کو اعلیٰ سطح پر کھیلنے سے مجھے بے پناہ خوشی ملی ہے، لیکن جیسا کہ ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ ؛ شاہین شاہ آفریدی ڈراپ مگر کیوں؟
پاک، بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز ؛ دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بارش کی پیشگوئی پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 30 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، میچ کے دوران بارش کی پیشگوئی ہے جس سے کھیل ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ سے زبردست ٹیلنٹ آئے گا…. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
چیمپئنز ون ڈے کپ سے زبردست ٹیلنٹ آئے گا…. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ( اصغر علی مبارک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیاہے۔ چیمپئنز ون ڈے کپ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا، چیمپئنز ون ڈے کپ میں 150 بہترین ...
مزید پڑھیں »پاک,بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہین آفریدی ڈراپ
پاک,بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہین آفریدی ڈراپ ……..(اصغر علی مبارک)……… پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا جس میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو پچھلے میچ میں ہوا ، ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک چیمپئنز کپ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے
شعیب ملک چیمپئنز کپ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے۔ اس نئے رول میں اپنا بہترین کردار ادا کرنے کے لیے پر امید ہوں ۔ شعیب ملک لاہور 29اگست۔ اسپورٹس لنک ؛ پاکستان کے سابق کپتان اور دو بار کے آئی سی سی ایونٹ فاتح شعیب ملک آئندہ ماہ ہونے والے چیمپئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے۔یہ ...
مزید پڑھیں »