بھارت کے معروف کرکٹر شیکھر دھون نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے کہ اپنے ملک کے لیے بہت کھیلا۔ شیکھر دھون کا کہنا تھا کہ میں بی سی سی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں "رسجا” کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد
رسجا کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پروقار تقریب کا انعقاد راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رسجا) زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے دوران چائے کے وقفے کے دوران ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بنگلہ دیش سے آئے ہوئے صحافی محمد اعصام اور کراچی کے سینئر سپورٹس ...
مزید پڑھیں »کھیل امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ؛ محمد عصام بنگلہ دیشی جرنلسٹ
کھیل امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ محمد عصام سپورٹس جرنلزم میرا جنون ہے،بنگلہ دیشی جرنلسٹ. اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) بنگلہ دیشی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان کا دورہ کرنے والے بنگلہ دیشی سپورٹس جرنلسٹ (MD.ISAM) محمد عصام نے کہا ہے کہ کھیل امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ’’کھیل صحافت ...
مزید پڑھیں »پنڈی ٹیسٹ، شائقین کرکٹ کا داخلہ مفت ، پی سی بی نے بڑا اعلان شائقین کا داخلہ مفت کردیا
پی سی بی نے پہلے ٹیسٹ کے بقیہ دو دنوں کے لیے شائقین کا داخلہ مفت کردیا۔ راولپنڈی 23 اگست 2024: نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے بقیہ دو دنوں ( چوتھے اور پانچویں ) کے لیے تماشائیوں کے لیے مفت داخلے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ علی زریاب آصف کی سنچری ، شرون سراج کی نصف سنچری ، ابرار احمد کی 4 وکٹیں اسلام آباد 23 اگست۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ جمعہ کے روز اسلام آباد کلب میں میچ کے آخری دن پاکستان ...
مزید پڑھیں »پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ؛ بنگلہ دیش نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنا لیے
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بنگلہ دیش نے 5وکٹوں پر 316رنز بنا لیے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کا اختتام ہو گیا ہے، بنگلہ دیش اب بھی پاکستان سے 132 رنز پیچھے ہے اور اس کی 5 وکٹیں باقی ہیں، تیسرے روز بنگلہ دیش نے 5 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »میکس 60 ؛ منرو کی شاندار بیٹنگ سے نیویارک اسٹرائیکرز دوسری فتح سے ہمکنار
میکس 60 :منرو کی شاندار بیٹنگ سے نیویارک اسٹرائیکرز دوسری فتح سے ہمکنار سیمن جزائر: کولن منرو کی 26 گیندوں پر 64 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت نیو یارک اسٹرائیکرز نے بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو 12 رنز سے شکست دیکر میکس 60 کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری فتح حاصل کرلی۔ منرو نے تین چوکے اور چھ چوکے لگا ...
مزید پڑھیں »دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کے خلاف 6 وکٹوں پر 346 رنز بنالیے
دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کے خلاف 6 وکٹوں پر 346 رنز بنالیے۔ سیف حسن اور جاکر علی کی سنچریاں اسلام آباد 22 اگست ؛ نوازگوھر بنگلہ دیش اے نے جاکر علی اور سیف حسن کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان شاہینز کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے تیسرے دن اپنی پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن ، پاکستان کی پہلی اننگز 448 پر ڈکلیئر، سعود اور رضوان کی سنچریاں
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلی اننگز 448 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روزکا کھیل ختم ہو گیا ہے، بنگلہ دیش نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا کا سہ ماہی اجلاس 25 اگست کو دبئی میں ہوگا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا کا سہ ماہی اجلاس 25 اگست کو دبئی میں ہوگا دبئی (سپورٹس لنک) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا سہ ماہی اجلاس 25 اگست کو اس کے صدردفتر دبئی میں ہوگا جس میں افتتاحی سیزن کی کامیابی اور اگلے سیزن سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ اجلاس میں تمام ٹیموں کے مالکان شرکت کریں ...
مزید پڑھیں »