ٹیگ کی محفوظات : cricket news

انگلینڈ نے واحد ٹیسٹ میں آئرلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی.

انگلینڈ نے واحد ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کو بآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئرش ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 10 رنز کی معمولی برتری کے ساتھ 362 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، مارک ایڈیئر 88، اینڈی میک برائن 86 اور ہیری ٹیکٹر 51 رنز بنا کر نمایاں رہے۔   ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے والے جوش ٹنگ نے شاندار ...

مزید پڑھیں »

یونین اسپورٹس نے الممتاز سی سی کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان کپ ٹراینگولر سریز 2023 کے آخری اور اہم میچ میں یونین اسپورٹس کی الممتاز سی سی کے خلاف 4 وکٹ سے فتح اور فائنل تک رسائی فائنل اتوار 11 جون کو ینگ پاک فلیگ اور یونین اسپورٹس کے مابین کھیلا جائیگا پاکستان کپ ٹراینگولر سریز کے اہم میچ میں آج یونین گراونڈ پر یونین اسپورٹس نے الممتاز سی سی ...

مزید پڑھیں »

لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی خوشگوار تجربہ ہوگا، بابراعظم

  لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی خوشگوار تجربہ ہوگا، بابراعظم کولمبو (خصوصی رپورٹ) لنکا پریمیئر لیگ کا نیا ایڈیشن رواں سال جولائی اگست میں کھیلا جائے گا جس میں کئی پاکستانی ستارے بھی ایکشن میں نظرآئیں گے۔   پاکستانی کپتان بابراعظم نے اس لیگ کے لئے کولمبو اسٹرائیکرز کو جوائن کیا ہے۔ کولمبو اسٹرائیکرز بھی پہلی بار ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے; بابر اعظم ان

  کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم شامل ہیں جب کہ ممتاز بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔   عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم کا کپتان فاسٹ بولر پیٹ کمنز ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کا ہارورڈ اسکول میں اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ دیا۔

      قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ہارورڈ بزنس اسکول کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام کے آخری روز اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد رضوان کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ پیش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔   ...

مزید پڑھیں »

افغانستان نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دی۔

  افغانستان نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔   مہندا راجا پاکسے سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا   جبکہ میزبان سری لنکا مقررہ اوورز میں 268 رنز بنا کر آ ٹ ہوگئی، چارتھ اسالنکا نے شاندار بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، چیلنجرز نے ڈائنامائٹس کو 7 رنز سے ہرادیا

  پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، چیلنجرز نے ڈائنامائٹس کو 7 رنز سے ہرادیا، فائنل انہی دونوں کے درمیان 4 جون کو ہوگا چیلنجرز نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے اور آخری لیگ میچ میں ڈائنامائٹس کو 7 رنز سے شکست دیدی۔   یہ اس ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس کی پہلی شکست ہے جبکہ چیلنجرز ...

مزید پڑھیں »

دورۂ سری لنکا کی تیاری کے لیے اسپن اور فاسٹ بولنگ کیمپس کا انعقاد

  دورۂ سری لنکا کی تیاری کے لیے اسپن اور فاسٹ بولنگ کیمپس کا انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے دورے کو ذہن میں رکھتے ہوئے اسی ماہ قومی کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اسپن اور فاسٹ بولنگ کے علیحدہ علیحدہ کیمپس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپن بولنگ کیمپ 10 سے 15جون تک منعقد ہوگا جبکہ فاسٹ ...

مزید پڑھیں »

سچن ٹنڈولکر نے اپنے شاندار اور کامیاب ‘کیریئر’ کا راز بتادیا .

         1989 میں ڈیبیو کرنے والے بھارتی سابق اسٹار اوپنر سچن ٹنڈولکر نے 200 ٹیسٹ میچوں میں 15 ہزار 921 رنز بنائے ہیں جب کہ 463 ایک روز میچ میں ان کے بیٹ نے 18 ہزار 426 رنز سمیٹے۔   سچن ٹنڈولکر نے 2013 میں کرکٹ کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا لیکن ان کا ...

مزید پڑھیں »

رواں برس پاکستان کے ایشیا کپ کھیلنے کے امکانات نہیں ; بھارتی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ

  خبر رساں اداروں کے مطابق دی ٹیلی گراف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کے ہوتے ہوئے پاکستان کے رواں برس ایشیا کپ کھیلنے کے امکانات نظر نہیں آ رہے   جب کہ بھارتی بورڈ پاکستان کی جانب سے دی گئی ہائبرڈ ماڈل کی تجویز کو پہلے ہی مسترد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free