چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا علی الصبح راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ محسن نقوی نے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے علی الصبح پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے انہیں بریفنگ دی، قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض بھی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پی ایس ایل9؛ کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی.
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری نویں ایڈیشن کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ...
مزید پڑھیں »ایم ایم بیگ کرکٹ: آزاد سی سی اور شہر یار کلب نے اپنے میچز جیت لئے
ایم ایم بیگ کرکٹ: آزاد سی سی اور شہر یار کلب نے اپنے میچز جیت لئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آزاد سی سی اور شہر یار سی سی نے ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات میں اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ آزاد سی سی نے رینجرز کلب کو پانچ وکٹوں سے زیر کیا۔رینجرز کلب پہلے کھیلتے ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ; پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 4 رنز سے شکست دے دی
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 9 میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کےبعد ملتان سلطانز کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 205 رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 5 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بناسکی۔ افتخار احمد کی 60 ...
مزید پڑھیں »کلب، اسکول اور کالج کرکٹ کا ہونا بہت ضروری ہے ; پروفیسر اعجاز فاروقی
کلب، اسکول اور کالج کرکٹ کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ پروفیسر اعجاز فاروقی۔ گراس روٹ پر شاہد نواب کی خدمات قابل ستائش ہیں ۔ پروفیسر اعجاز فاروقی۔ بلال بھاٹی انٹر اسکول کالج کرکٹ ٹورنامنٹ الفاکالج نے جیت لیا۔ سیڈر کالج کو شکست، رامس باغپاتی فائنل کے ہیرو۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) باب وولمر کرکٹ کلب اینڈ اکیڈمی کراچی کے زیر ...
مزید پڑھیں »اچھے کھلاڑیوں کو ٹیم میں آنے کے لیے انتظار نہیں کرنا پڑے گا ؛ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹیم سلیکشن میرٹ پر ہوگی، اب سفارش نہیں چلے گی، کنٹریکٹ کو مزید بہتر کیا جاسکتا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے اسلام ابادکے مقامی ہوٹل میں ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کی ملاقات ، چیئرمین پی سی بی محسن ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز کرکٹ کا آغاز یوراج اور ہربھجن سنگھ کی ٹیموں کے درمیان مقابلے سے ہوگا
لیجنڈز کرکٹ کا آغاز یوراج اور ہربھجن سنگھ کی ٹیموں کے درمیان مقابلے سے ہوگا دبئی (5 مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی قریب پہنچ چکا ہے جس میں افتتاح میچ میں بھارت کے دو بڑے ستارے ہربھجن سنگھ اور یوراج سنگھ مدمقابل ہوں گے مقابلہ 8 مارچ کو سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »نیو یارک سپر اسٹار اسکواڈ میں کولن ڈی گرینڈ ہوم اور نرسنگھ دیونارائن کا اضافہ
نیو یارک سپر اسٹار اسکواڈ میں کولن ڈی گرینڈ ہوم اور نرسنگھ دیونارائن کا اضافہ دبئی (5 مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے آمدہ سیزن کے لئے شائقین کا جوش و خروش بڑھاتا جارہا ہے کیونکہ نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے کرکٹ لیجنڈز کولن ڈی گرینڈ ہوم اور نرسنگھ دیونارائن کو اپنے اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔ نیویارک سپر ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل9 ؛ پشاور زلمی کے اوپنر صائم ایوب نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا.
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے اوپنر صائم ایوب نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ گزشتہ روز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دی تاہم زلمی کے کپتان بابراعظم نے پہلے بالنگ کرتے ہوئے پہلا اوور صائم ایوب سے کروایا جنہوں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9…. بہترین "شارٹ اسٹوری” ; تحریر خالد نیازی
بہترین "شارٹ اسٹوری” تحریر خالد نیازی پی ایس ایل 9…. پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ ھے … ھدف کے تعاقب میں زلمی کی 5 وکٹیں 18 رنز پر گر چکی ھیں…. لگتا ھے بہت جلد پشاور کی ٹیم بڑی شکست سے دو چار ھونے والی ھے ؟ لیکن عامر جمال ڈٹ جاتے ھیں… اسی فائٹ بیک ...
مزید پڑھیں »