مارٹنز لائسس کا پاکستان ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی دعوت پر پاکستان کا دورہ

ورلڈ سٹرانگسٹ مین امریکہ سے تعلق رکھنے والے مارٹنز لائسس
کا پاکستان ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی دعوت پر پاکستان کا دورہ

صدر پاکستان ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز نواب فرقان خان،ملک امداد پہلوان، صدر پنجاب ملک شہباز۔سیکرٹری جنرل پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن سجاد اعوان پہلوان ،طیب رضا اعوان پہلوان کامن ویلتھ میڈلسٹ،

یاسر عباس پہلوان بلال اعوان پہلوان،رانا مظفر،راشد پہلوان اور دیگر پہلوانوں کا مہمان پہلوان کے ہمراہ واگہ بارڈر کا دورہ کیا اور وہاں پر پاک بھارت دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے پریڈ کو دیکھا  اور اس موقع پر مہمان پہلوان کا کہنا تھا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی واگہ بارڈر پر آ کر۔

اس جذبے سے پاکستان رینجرز نوجوانوں کی پریڈ دیکھ کر جو میرے لیے واقعی حیران کن تھی اس کے بعد سیکرٹری جنرل پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن سجاد اعوان پہلوان کے بھائی طلحہ اعوان کی دعوت ولیمہ پر شرکت کیا

error: Content is protected !!