سندھ کے نگران وزیر برائے کھیل، امورِ نوجوانان ، ثقافت، نوادرات اور آرکائیوز ڈاکٹر سید جنید علی شاہ اور مسز اسماء شاہ کی زیر سرپرستی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ایڈیشنل سیکریٹری محکمۂ اسپورٹس سندھ توفیق احمد نے جناح کرکٹ ٹرافی ٹورنامٹ کا افتتاح کردیا۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد جناح کرکٹ گراؤنڈ ناظم آباد نمبر 5 میں ہورہا ہے۔ جناح ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ آسٹریلین سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، سکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، سٹیو سمتھ، مچل سٹارک، ٹریوس ہیڈ اور عثمان خواجہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مارنس لبوشین، نیتھن لائن ...
مزید پڑھیں »ذکاءاشرف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹٹ کمیٹی ذکاءاشرف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت چیئرمین پی سی بی مینجمنٹٹ کمیٹی ذکاءاشرف نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر غمزدہ ہیں۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مسٹر ذکاء اشرف نے ارشد محمود سے ...
مزید پڑھیں »عالیہ سے یہی کہا کہ بڑی پارٹنرشپ کی کوشش کرینگے ; بسمہ معروف
جب اسکور 250 ہوا تو ہمیں یقین تھا کہ ہم ہدف عبور کرسکتے ہیں۔ جب ابتدا میں وکٹیں گرگئیں تو عالیہ سے یہی کہا کہ بڑی پارٹنرشپ کی کوشش کرینگے۔ ہمارے لئے وہ پارٹنرشپ بہت اہم تھی۔ ٹیل اینڈرز کی پرفارمنس بہت عمدہ رہی۔ اس سیریز میں مجھ سے رنز نہیں ہورہے تھے اس لئے مجھ پر پریشر تھا۔ ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی ; محمد عباس کی پی ٹی وی کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں
پریذیڈنٹ ٹرافی: محمد عباس کی پی ٹی وی کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں اسٹیٹ بینک کی دس وکٹوں سے کامیابی۔ اظہرعلی اور حسیب اللہ کی سنچریاں کراچی 18 دسمبر، 2023:ء فاسٹ بولر محمد عباس کی عمدہ کارکردگی نے اسٹیٹ بینک کو پی ٹی وی کے خلاف پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں دس وکٹوں سے کامیابی دلادی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن نے نیوزی لینڈ ویمن کو تیسرے ون ڈے میں 3 رنز سے شکست دے دی۔
تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل: پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو سپر اوور میں ہرادیا سپر اوور میں سعدیہ اقبال کی شاندار بولنگ کرائسٹ چرچ 18 دسمبر، 2023:ء نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ یہ میچ ٹائی ہوگیا تھا جس کے بعد سپر ...
مزید پڑھیں »پرتھ ٹیسٹ میچ ; 8 پاکستانی بیٹرز ڈبل فگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔
پرتھ ٹیسٹ میچ چار دن میں آسٹریلیا کی جیت پر اختتام پزیر ہوگیا۔ 450رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 89رنز پر آوٹ ہوگئی۔ 8پاکستانی بیٹرز ڈبل فگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے 450 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو شروع میں ہی پہلی وکٹ گر گئی،پاکستان ...
مزید پڑھیں »مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ بنا دیا۔
سعود شکیل ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلےبلے بازبن گئے، قومی کرکٹر نے یہ سنگ میل پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں عبور کیا۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے ایورٹن ویکس نے مسلسل 14 اننگز میں 20 یا زائد رنز بنائے تھے۔ سعود شکیل نے کیریئر کےآغاز میں انگلینڈ کے خلاف 37، 76، 63، 94، ...
مزید پڑھیں »پرتھ ٹیسٹ میچ چار دن میں آسٹریلیا کی جیت پر اختتام پزیر ہوگیا ; رپورٹ: شکیل الرحمٰان
پرتھ ٹیسٹ میچ چار دن میں آسٹریلیا کی جیت پر اختتام پزیر ہوگیا۔ 450رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 89رنز پر آوٹ ہوگئی۔ 8پاکستانی بیٹرز ڈبل فگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔ رپورٹ: شکیل الرحمٰان آپٹس کرکٹ گروانڈ پرتھ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 360رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1کی برتری حاصل کرلی۔ مچل مارش کو ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم نے انڈیا کا شرمناک ریکارڈ توڑ دیا.
پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے دی، دوسری اننگز میں قومی ٹیم 89 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیں »