آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے آل راؤنڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر جیسے کوالٹی بیٹر کے سامنے باؤلنگ کرنا چیلنج ہوتا ہے، وارنر نے اچھی اننگز کھیلی۔ پرتھ ٹیسٹ میں پہلے دن کے کھیل کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر جمال نے کہا کہ ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے دن باؤلنگ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
کوئٹہ گلیڈیٹرز اور جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان پارٹنر شپ ہوگئی.
پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز کوئٹہ گلیڈیٹرز اور جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان پارٹنر شپ ہوگئی لاہور کے نجی ہوٹل میں کوئٹہ گلیڈیٹرز نے تقریب کا اہتمام کیا جس میں کوئٹہ گلیڈیٹرز اور جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان مفاہمتی یاداشت طے پاگئی ،، جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کوئٹہ گلیڈیٹرز کو پی ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں میچوں کی نصف سنچری مکمل ہوگئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں میچوں کی نصف سنچری مکمل ہوگئی۔ 29 سالہ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے پرتھ میں جمعرات کو شروع ہونے والے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں شرکت کر کے ٹیسٹ میچوں کی نصف سنچری مکمل کرلی۔ اس موقع پر کپتان شان ...
مزید پڑھیں »پرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے.
آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے ، اوپنر ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کے ساتھ ملکر پہلی وکٹ پر 126قیمتی رنز بناکر جاندار آغاز فراہم کیا، ڈیوڈ وارنر نے ...
مزید پڑھیں »انڈر19 ایشیا کپ : پاکستان انڈر 19 کل سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات انڈر 19 کے مدمقابل ہو گی
انڈر19 ایشیا کپ : پاکستان انڈر 19 کل سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات انڈر 19 کے مدمقابل ہو گی دبئی 14 دسمبر،2023:ء اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کارکردگی کا سفر اسے سیمی فائنل میں لے آیا ہے جہاں کل وہ متحدہ عرب امارات انڈر 19 کے خلاف مدمقابل ہوگی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 ٹیم نے آج آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی
پاکستان انڈر 19 ٹیم نے آج آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی دو گھنٹے کے طویل سیشن میں فزیکل ٹریننگ کی کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں بھی بھر پور شرکت کی بیٹرز اور بولرز نے اپنی نیٹ میں پریکٹس کی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں پاکستان ٹیم کل اپنا سیمی فائنل کا ...
مزید پڑھیں »فاطمہ ثنا نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کپتان مقرر۔
فاطمہ ثنا پاکستان ویمنز ٹیم کی ون ڈے انٹرنیشنل میں قیادت کرنے والی 10ویں کپتان بن گئیں۔ کرائسٹ چرچ، 14 دسمبر 2023: فاطمہ ثنا نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کپتان مقرر۔ ندا ڈار نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل سے باہر ہو گئی ہیں۔ ندا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع برنی کو برطرف کرنے کا فیصلہ معطل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع برنی کو برطرف کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد حسین چٹھہ نے سمیع برنی کو برطرف کرنے کے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا فیصلہ معطل کردیا ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد اور محمد رضوان دونوں ہی ٹاپ وکٹ کیپر ہیں، کپتان شان مسعود
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہےکہ بحیثیت ٹیم آسٹریلیا کیخلاف کچھ مختلف کرنے کی کوشش کرینگے۔ پرتھ ٹیسٹ سے قبل ٹرافی کی رونمائی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیم میں جیت حاصل کرنے کا جذبہ ہے، بیٹنگ اور بولنگ میں اس ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، عامر جمال اور خرم شہزاد ڈیبیو کریں گے.
پاکستان کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر موجود ہے جہاں دونوں ٹیموں کے دوران تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلے جائے گی جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کا حصہ ہے۔ دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »