ایشیا کپ 2023کے سپر فور کا اہم میچ آج کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس میچ کے لئے ریزرو ڈے بھی رکھا گیا ہے۔ شکیل الرحمان ایشیا کپ 2023کے سپر فور کا اہم میچ آج کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔پہلے یہ میچ کینڈی اسٹیڈیم میں کھلا جانا تھا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پی سی بی نے اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن پر ایڈہاک کمیٹی تعینات کردی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مبینہ بے ضابطیگوں میں ملوث اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے شکیل شیخ اور دیگر عہدداران کو فوری طور پر عہدوں سے ہٹاتے ہوئے ایڈہاک کمیٹی تعینات کردی۔ ایڈ ہاک کمیٹی کو 30 روز کے لیے روز مرہ کے امور سر انجام دینے کی ذمہ دوری سونپی گئی ہے۔ جبکہ اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی۔
ایشیا کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر انہیں بیٹنگ کی دعوت دی۔ سری لنکا نے 9وکٹوں کے نقصان پر257رنز بنائے،سدیرا سماراویکراما93رن بنا کرنمایاں رہے۔ کوشل مینڈس نے50 ،پاتھم نسانکا40،داسن شناکا 24،دیموتھ کرونارتنے18اور چارتھ اسالنکا نے10رنز بنائے تسکین احمد اور ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاک بھارت میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ.
پاکستان نے بارش کی پیشگوئی اور ایونٹ کی ری شیڈولنگ کے حوالے تحفظات کا اظہار کیا تھا اور اب پی سی بی کے تحفظات اور اعتراضات کے بعد اے سی سی نے ریزرو ڈے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کی کوششوں کے بعد ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ ; کوٸٹہ پوٸنیر کرکٹ ٹیم نے فاٸنل میں جگہ بنالی.
کوٸٹہ ال پاکستان ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو2 شاندار سمیی فاٸنل میچز کیھلے گٸے ایک میچ فاطمہ جناح کرکٹ گرونڈ دوسرا شاندار سمیی فاٸنل میچ بولاان کرکٹ گرونڈ کے سبزہ زار پر کھیلاا گیا یہ میچز 20 20 اورز پر مشتمل تھی بولاان کرکٹ گرونڈ میں پہلا شاندار میچ کوٸٹہ پوٸنیر بمقابلہ سکھرکرکٹ ٹیموں کےمابین کھیلا گیا ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم بطور کپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کوہلی سے ایک اور ریکارڈ چھین کر اپنے نام کرلیا، بطور کپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔ بابر اعظم ایشیا کپ کے دوران بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے میچ میں بطور کپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »ایشیاکپ ; افغانستان کو 2 رنز سے شکست’ سری لنکا نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
شکست کے بعد افغانستان کی ٹیم ایشیا کپ سے باہر ہوگئی جبکہ سری لنکا نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور میں کھیلے جانے والے اہم میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز سکور کئے ۔ سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس92رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز نے ٹی 20 سیریز میں جنوبی افریقا کیخلاف کلین سوئپ کردیا.
پاکستان ویمنز ٹیم کا جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف کلین سوئپ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 رنز سے کامیاب۔سعدیہ اقبال اور نشرہ سندھو کی دو دو وکٹیں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے جیت لیا۔ اس طرح ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت نیپال کو ہرا کر سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا.
پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، نیپال کی ٹیم 48 اعشاریہ 2 اوور میں 230 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور بھارت کو 231 رنز کا ہدف ملا تاہم بعد ازاں بارش کے باعث ڈی ایل میتھڈ کے تحت بھارت کو 23 اوور میں ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; کولمبو میں ہونے والے تمام میچز ہمبنٹوٹا منتقل کر دیئے گئے.
بارش کے پیش نظر کولمبو میں ہونے والے ایشیا کپ کے تمام میچز ہمبنٹوٹا منتقل کر دئیے گئے۔ ایشیا کپ سپر 4 مرحلے کے سلسلے میں 10 ستمبر کو کولمبو میں میچ شیڈول تھا جہاں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، ایسے میں ان تمام میچوں کو ہمبنٹوٹا منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ...
مزید پڑھیں »